Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Август
2020

Новости за 25.08.2020

امریکہ نے داعش کو خطے میں بد امنی پھیلانے اور نیل سے فرات تک اسرائیل کی تشکیل کے لئے بنایاتھا

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ذرائع ابلاغ کے ڈائریکٹروں کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ نے داعش کو خطے میں بد امنی پھیلانے اور نیل سے فرات تک بڑے اسرائیل کی تشکیل کے لئے بنایاتھا لیکن ایران نے داعش کی اینٹ سے اینٹ بجا دی۔

صدر حسن روحانی اور کابینہ کے بعض ارکان کی مجلس عزا میں شرکت

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ، کابینہ کے بعض ارکان اور بعض اعلی حکام نے صدارتی محل میں آسمان کے نیچے کھلی فضا میں طبی پروٹوکول کی رعایت کے ساتھ سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ اسلام کی مجلس عزا میں شرکت کی۔

ہماری قوم کو مجالس عزا کی قدر کرنی چاہیے

Ur.mehrnews.com 

حضرت امام خمینی (رہ) نے فرمایا: ہماری قوم کی عزاداری اور مجالس عزا کی قدر کرنی چاہیے اگر مغرب نواز افراد کو بھی عزاداری کی اہمیت کا پتہ چل جائے تو وہ بھی مجال عزا برپا کریں گے۔



قدیمی دوست سلام

Ur.mehrnews.com 

امیر حقیقت کی آواز میں " قدیمی دوست سلام " کے عنوان سے ویڈيو کلپ جاری کردیا گیا۔

اسرائیلی وزير اعظم اور امریکی وزير خارجہ کی ملاقات

Ur.mehrnews.com 

مقبوضہ فلسطین میں امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو نے اسرائیلی وزیر اعظم سے ملاقات اور گفتگو کی اس ملاقات امارات کے بعد دیگر عرب ممالک کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات قائم کرنے کی امید ظاہر کی گئی ہے۔

Новости России
Москва

Улан-Удэнский ЛВРЗ подвел производственные итоги первого квартала 2024 года


مقبوضہ کشمیر کے اصل باشندوں کے لئے ڈو میسائل لازمی

Ur.mehrnews.com 

مقبوضہ کشمیر کی انتظامیہ نے حقیقی باشندوں اور بھارت سے آنے والے نئے آباد کاروں کے درمیان تفریق کو دور کرنے کی غرض سے مستقل رہائشی سرٹیفکیٹ رکھنے والے کشمیریوں کے لئے سرکاری ملازمت اور دیگر فوائد کے حصول کے لیے ڈومیسائل سرٹیفکیٹ لازمی قرار دے دیا ہے۔

متحدہ عرب امارات نے اسرائيل کے ساتھ تعلقات قائم کرکے امریکہ کو ٹیکس اور باج ادا کیا ہے

Ur.mehrnews.com 

امریکہ کی خارجہ تعلقات سے متعلق کمیٹی کی رکن نے امریکہ کی طرف سے متحدہ عرب امارات کو ایف 35 طیاروں کی فروخت کو بعید قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اسرائيل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرکے امریکہ کو ٹیکس اور باج ادا کیا ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Мария стала соперницей Азаренко на турнире WTA в Мадриде






Четверть опрошенных россиян заранее готовятся к увеличению расходов на майских праздниках

Блогеры и туроператоры из арабских стран посетят регионы РФ для развития туризма

В России вновь начнут выпускать автомобили под маркой Altai. Первый проект не взлетел, но, возможно, второй окажется более успешным

Коллектив Балашихинского роддома наградили благодарностью