Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Август
2020

Новости за 15.08.2020

امارات کی اسلام اور مسلمانوں کے ساتھ غداری کی مذمت / فلسطین حق و باطل کی پہچان کا معیار

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اسلام، مسلمانوں اور فلسطینیوں کے خلاف متحدہ عرب امارات کی غداری اور خیانت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسلام کے لباس میں چھپے ہوئے منافقوں کا چہرے نمایاں ہورہے ہیں۔

ایرانی صدر کا اسرائیل اور امارات کے درمیان معاہدے پر رد عمل

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امارات اور اسرائیل کے درمیان سفارتی تعلقات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اسلام ، مسلمانوں اور فلسطینیوں کے ساتھ بہت بڑی خیانت اور غداری کا ارتکاب کیا ہے۔



محرم میں عوام خود طبی پروٹوکول کی نگرانی کریں گے

Ur.mehrnews.com 

سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام محمد قمی نے کہا ہے کہ محرم الحرام کے ایام میں طبی امور اور حفظان صحت کے پرٹوکول کے بہترین نگراں خود عوام اور عزادار ہیں اور اسلام نے سلامتی پر سخت تاکید کی ہے۔

بحرین کی متحدہ عرب امارات کو اسرائیل کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے پر مبارکباد

Ur.mehrnews.com 

بحرین کے امریکہ نواز بادشاہ حمد بن آل خلیفہ نے متحدہ عرب امارات کے ولی عہد الشیخ محمد بن زاید آل نھیان سے ٹیلیفون پر بات کرتے ہوئے انہیں اسرائیل کےساتھ معاہدہ کرنے پر مبارک باد پیش کی۔

ترکی کا متحدہ عرب امارات میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے پر غور/ امارات کی منافقت کی مذمت

Ur.mehrnews.com 

متحدہ عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرلئے ہیں جس پر ترکی نے شدید رد عمل ظاہر کرتے ہوئے امارات میں اپنا سفارتخانہ بند کرنے پر غور شروع کردیا ہے ادھر فلسطین نے اپنا سفیر امارات سے واپس بلا لیا ہے۔

متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کا معاہدہ امریکی ناٹک/ امارات کا منافقانہ چہرہ نمایاں ہوگيا

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ ظریف نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے درمیان معاہدے کی مذمت اور اسے امریکی ناٹک قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ نے اپنے اتحادی عرب حکمرانوں کا منافقانہ چہرہ نمایاں کردیا ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Новак Джокович

Кто отец Дианы Джокович?






Впервые на площадках «Пасхального дара» в Москве можно получить ветконсультацию

Прокуратура Москвы: в лесу на территории Новой Москвы нашли человеческий скелет

«Родиной не торгуем»: МИД России исключил обмен новых регионов на замороженные российские активы

Депутаты и ветераны написали «Диктант Победы» в Домодедове