بیروت میں ہونے والے بم دھماکے میں بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں زوردار دھمماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم 27 افراد جاں بحق اور سیکڑوں زخمی ہوگئے ہیں۔