بیروت میں ہونے والے زوردار بم دھماکے میں 100 سے زائد افراد جاں بحق
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ہونے والے زوردار دھمماکوں کے نتیجے میں کم سے کم 100 افراد جاں بحق اور ہزاروں زخمی ہوگئے ہیں۔