امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ62ہزار 805 افراد ہلاک
امریکہ میں کورونا وائرس سے اب تک 1 لاکھ62ہزار 805افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اس مہلک وائرس سے بیمار ہونے والوں کی مجموعی تعداد 50لاکھ 32ہزار 547ہو چکی ہے۔