بھارت میں مٹی کا تودہ چائے کےکھیت میں گرنے سے 12 کسان ہلاک
بھارتی ریاست کیرالہ میں مسلسل بارشوں کے باعث پہاڑ کا ٹکڑا مٹی کے تودے کے ساتھ چائے کے کھیت اور کسانوں کے گھر پر گر گیا جس کے نتیجے میں وہاں کام کرنے والے 12 افراد ہلاک ہوگئے۔