صومالیہ میں فوجی اڈے پر کار بم دھماکے میں کم از کم 8 افراد ہلاک
صومالیہ کے دارالحکومت موغادیشو میں فوجی اڈے پر کار بم دھماکے میں کم از کم 8افراد ہلاک اور ایک درجن سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔