ہم شہید قاسم سلیمانی کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے/ قدرت میں اضافہ سپاہ قدس کا ہنر ہے 0 13.08.2020 12:32 Ur.mehrnews.com اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل سلامی نے شہید قاسم سلیمانی کی مظلومانہ شہادت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم شہید قاسم سلیمانی کے خون کا بدلہ ضرور لیں گے۔ قدرت اور طاقت میں اضافہ سپاہ قدس کا ہنر ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа Другие проекты от SMI24.net Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ