مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں امریکہ کی درخواست بالکل غیر قانونی اورغیر منطقی ہے
چین کے وزير خارجہ نے ایران کے خلاف دوبارہ پابندیاں عائد کرنے کے سلسلے میں امریکی اقدامات کو غیر منطقی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے بارے میں امریکہ کی درخواست بالکل غیر قانونی اورغیر منطقی ہے۔