امریکہ میں انسانی اقدار، انصاف اور سلامتی کو سب سے زيادہ پامال کیا جاتا ہے
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے کابینہ کے اراکین سے براہ راست خطاب میں معاشرے کی مدیریت کے سلسلے میں مختلف مکاتب بشری ،خاص طور پر امریکہ کی شکست کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: امریکہ میں انسانییں انسانی اقدار، انصاف اور سلامتی کو سب سے زيادہ پامال کیا جاتا ہے۔