جنوبی وزیرستان میں وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 3 فوجی اہلکار ہلاک
پاکستان کے علاقہ جنوبی وزیرستان میں وہابی دہشت گردوں کی سکیورٹی فورسز پر فائرنگ کے نتیجے میں پاکستانی فوج کے تین جوان جاں بحق ہوگئے۔