یمنی فورسز کی ایک کارروائی میں درجنوں سعودی فوجی ہلاک 0 01.05.2018 16:32 Ur.mehrnews.com یمنی فورسز اور قبائل کی سعودی عرب کی جارح فوج کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے ملک کے مغربی ساحل پر ایک آپریشن کے دوران یمنی فورسز نے سعودی عرب کے کئی درجن کرائے کے فوجیوں یو ہلاک کردیا ہے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа Другие проекты от SMI24.net Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ