Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Май
2018

Новости за 13.05.2018

ایشیائي ممالک کو باہمی تعاون پر زیادہ سے زیادہ توجہ مرکوز کرنی چاہیے

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے آج سہ پہر کو سری لنکا کے صدر سری سینا اور اس کے ہمراہ وفد سے ملاقات میں فرمایا: ایشیائي ممالک کو زیادہ سے زیادہ باہمی تعاون پر توجہ مرکوز کرنی چاہیے۔

امریکہ دنیا میں مزید تنہا ہوجائے گا

Ur.mehrnews.com 

امریکہ کے سابق صدر جارج بش نے دنیا میں امریکہ کی تنہائی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کے بعد امریکہ دنیا میں مزید تنہا ہوجائےگا۔

البرادعی کی عرب ممالک کو ایران اور ترکی کے ساتھ مصالحت کی تاکید

Ur.mehrnews.com 

بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے سابق ڈائریکٹر اور مصر کے ممتاز سیاستداں محمد البرادعی نے عرب ممالک پر زوردیا ہے کہ وہ ایران اور ترکی کے ساتھ مصالحانہ رویہ اختیار کریں اور کشیدگی کو فروغ دینے سے پرہیز کریں ۔

کسان کی ہمراہی پر مبنی پہلا سمینار

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ جنرل محمد علی جعفری کی موجودگی میں کسان کی ہمراہی پر مبنی پہلا سمینار منعقد ہوا۔



ایرانی صدر نے مشترکہ ایٹمی معاہدے پر باقی رہنے کے لئے ضمانت کی شرط عائد کردی

Ur.mehrnews.com 

تہران میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے سری لنکا کے صدر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں امریکہ کی عہد شکنی اور اس کے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مشترکہ ایٹمی معاہدے میں شریک باقی پانچ ممالک ضمانت دیں تو ایران مشترکہ ایٹمی معاہدے پر باقی رہےگا۔

تہران کے میئر کا انتخاب

Ur.mehrnews.com 

تہران کی شہری کونسل کے اراکین نے محمد علی افشانی کو تہران کا نیا میئر منتخب کرلیا ہے۔

فرانس میں دہشت گردانہ حملے میں ایک شخص ہلاک، 5 زخمی/ چاقو بردار دہشت گرد چچنی نکلا

Ur.mehrnews.com 

فرانسیسی حکومت کے مطابق داعش کے ایک دہشت گرد نے چاقو سے حملہ کرکے ایک شخص کو ہلاک اور 5 کو زخمی کردیا جب کہ پولیس کی فائرنگ سے حملہ آور بھی مارا گیا جس کا تعلق چچن سے بتایا جاتا ہے۔

Новости России
Москва

Шапки женские на Wildberries — скидки от 398 руб. (на новые оттенки)


امریکہ کا سفارتخانہ کل بیت المقدس منتقل ہوجائے گا/ تقریب میں سعودی عرب کی شرکت

Ur.mehrnews.com 

امریکہ کا سفارتخانہ کل مقبوضہ بیت المقدس ميں کھل جائے گا مقبوضہ بیت المقدس میں کھلنے والے نئے امریکی سفارت خانے میں ابتدائی طور پرکم ازکم50 اہل کاروں کا عملہ تعینات ہوگا۔عرب لیگ کیلیے سعودی عرب کے نئے سفیر اسامہ نقلی اسرائيل میں امریکی سفارتخانہ کی بیت المقدس منتقلی کی تقریب میں شریک ہونگے۔

ہندوستانی ریاست مہاراشٹر میں فسادات میں 2 افراد ہلاک/ دفعہ 144 نافذ

Ur.mehrnews.com 

ہندوستانی ریاست مہاراشٹر کے شہر اورنگ آباد میں پانی کے تنازع پر2گروپوں میں جھڑپ پرتشدد ہنگامے میں تبدیل ہوگئی، دکانوں اور متعدد گاڑیوں کو آگ لگادی گئی، 2افراد ہلاک، 12 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، دفعہ 144 نافذکردی گئی۔

ایرانی وزیر خاجہ محمد جواد ظریف چین پہنچ گئے

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی وفد کے ہمراہ چین پہنچ گئے ہیں ۔جہاں وہ چينی حکام سے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے خارج ہونے اور اس کی بقا کے سلسلے میں تبادلہ خیال کریں گے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
WTA

Мирра Андреева замыкает год // 16-летняя российская теннисистка успешно стартовала на крупном турнире WTA в Мадриде






Преданный забвению. Как Иван Винокуров отстоял Алдан для Якутии

Суд получил апелляционную жалобу на арест фигуранта дела о взятке замминистра

Фигурант дела замминистра обороны Тимура Иванова Сергей Бородин обжаловал арест

Цена вопроса — 30 тысяч. Что известно о сотруднике ДПС, отпустившем сбежавших после убийства байкера