Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Май
2018

Новости за 01.05.2018



فوجی وسائل کی تیاری اور مسلح افواج کی قوت اور قدرت پر توجہ مبذول کرنے پر تاکید

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے فوجی وسائل اور مسلح افواج کی اہمیت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ فوجی وسائل کی تیاری اور مسلح افواج کی قوت اور قدرت پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔

سعودی عرب میں ایران کا مقابلہ کرنے کی ہمت نہیں

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سابق سربراہ اور رہبر معظم انقلاب اسلامی کے اعلی فوجی مشیر جنرل رحیم صفوی نے سعودی عرب کی ایران کے خلاف گھناؤنی سازشوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب میں ایران کا مقابلہ کرنے کی ہمت نہیں ہے سعودی عرب خود بڑے شیطان کی پناہ حاصل کرنا چاہتا ہے۔

ایران کا اسرائیل اور اس کے مغربی و عربی حامیوں کو انتباہ / ایران کا جواب منہ توڑ ہوگا

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع نے اسرائیل اور اس کے مغربی اور عربی حامیوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر انھوں نے ایران کے خلاف کسی قسم کا کوئی غلط اقدام کیا تو انھیں سخت اور منہ توڑ جواب دیا جائےگا۔

قائد اعظم کی تصویر ہٹانے کا مطالبہ

Ur.mehrnews.com 

ہندوستان کی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما ستیش کمار نے علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کی انتظامیہ سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ یونیورسٹی پر آویزاں قائد اعظم محمد علی جناح کی تصویر فوری طور پر ہٹائے۔

منتظر بچوں کا جشن

Ur.mehrnews.com 

تہران میں خاوران فرہنگسرا میں دو ہزار سے زائد ایرانی، یمنی، شامی اور مدافع حرم شہداء کے بچوں کی موجودگي میں منتظر بچوں کا جشن منعقد ہوا۔

اپنی بقا کے لئے اسرائيل کی دوسروں کو دھمکیاں

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے اسرائیل کی دھمکیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیلی حکومت جعلی اور غاصب حکومت ہے ۔اسرائیل اپنی بقا کے لئے دوسروں کو دھمکیاں دیتا رہتا ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Ига Свёнтек

Свёнтек: я чувствую, что с каждым годом получаю всё большую поддержку






В Сочи поймали гулявшего с мертвым дельфином мужчину

Владимир Ефимов: Девятый дом по программе реновации построен в Перове

Кузбасские росгвардейцы написали «Диктант Победы»

В Чурапчинском районе вынесен приговор члену ОПГ за покушение на сбыт наркотиков