کویت کی جنگی کشتی خلیج فارس میں غرق ہوگئی
کویت کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس کی ایک جنگی کشتی خلیج فارس میں ڈوب گئی ہے۔
کویت کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس کی ایک جنگی کشتی خلیج فارس میں ڈوب گئی ہے۔
مصر کے جنگی طیاروں نے صحرائے سینا میں وہابی دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں 15 وہابی دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں ۔
ترکی کی فوج نے اعلان کیا ہے کہ اس نے شام کےشہر عفرین اور ملحقہ علاقوں میں شاخہ زیتون کارروائی کے دوران 4403 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے ترک فوج کی شام میں فوجی کارروائی بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزی ہے۔
عراق کے وزير خارجہ ابراہیم جعفری اردن کے اعلی حکام کے ساتھ ملاقات کے لئے امان پہنچ گئے ہیں۔
فرانسیسی فوج کے سربراہ نے کہا ہے کہ ان کے خیال میں امریکی فوج شام سے انخلا نہیں کرےگی اور امریکی فوج شام میں باقی رہےگی کیونکہ شام میں ابھی داعش دہشت گرد موجود ہیں ۔
پاکستان نے ترک فضائیہ کو ایوی ایشن اور فوجی تربیت میں بھرپور مدد اور تعاون کی پیشکش کی ہے۔
سعودی عرب کے شہر مدینہ منورہ میں عمرہ زائرین کے ہوٹل میں آگ لگ گئی ہے۔ اس ہوٹل میں پاکستان کے علاوہ دیگر ممالک کے عمرہ زائرین بھی رہائش پذیر ہیں۔
آسٹریلیا کے مشہور ماہر نباتات اور ایکلوجسٹ ڈاکٹر ڈیوڈ گُوڈال نے 10 مئی کو موت کا انجیکشن لگا کر ابدی نیند سونے کا اعلان کردیا ہے۔
شمالی میانمار کی قیمتی پتھر کی ایک کان میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے 14 کان کن ملبے تلے دب کر ہلاک ہو گئے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے شہریوں کی جاسوسی میں اضافہ کردیا ہے۔
پاکستان کے شہر کوئٹہ میں مارگٹ کے علاقے میں کوئلے کی تین کانیں بیٹھ گئیں جس کے نتیجے میں 6 مزدور جاں بحق ہوگئے جب کہ گیارہ مزدور تاحال پھنسے ہوئے ہیں۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں ہندوستانی فورسز نے ایک آپریشن کے دوران کشمیر یونیورسٹی سے تعلق رکھنے والے 4 طلباء کو ہلاک کردیا ہے۔
ایرانی ذرائع ابلاغ کے فوٹوگرافروں کی انجمن کا اجلاس ذرائع ابلاغ کے نمائندوں کی موجودگي میں منعقد ہوا۔
ایران کی فٹبال ٹیم پرپولیس نے متحدہ عرب امارات کی ٹیم الجزیرہ کے ساتھ مقابلہ سے قبل اپنی آخری تمرین مکمل کرلی ہے۔
عراق کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ عراقی حکومت ملک میں غیر ملکی فوج کی موجودگی کے خلاف ہے۔
سعودی عرب کے ریٹائرڈ جنرل انور عشقی نے اس بات کا کھلے عام اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ سعودی عرب کی اصلی دشمنی ایران سے ہے اسرائیل سے نہیں۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے 11 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی ہے۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکہ کی طرف سے وہابی دہشت گردوں کی حمایت پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کی فوج شام کے شہر عفرین میں باقی رہےگی اور ترک فوج کا اگلا ہدف شام کا صوبہ ادلب اورشام کے شہر تل رفعت اور منبج ہیں۔
امریکہ کے فوجی کمانڈوز سعودی عرب کی حمایت میں یمن جنگ میں شریک ہوگئے ہیں سعودی عرب غیر علاقائی طاقتوں کی نیابت میں خطے میں عدم استحکام پیدا کررہا ہے۔
شمالی کوریا نے اپنا ٹائم زون تبدیل کر کے جنوبی کوریا سے ہم آہنگ کرلیا ہے۔
سعود؛ی عرب کے عیاش شہزادوں کی غیر اسلامی روایات اور حرکات کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے 68 سالہ عیاش شہزادے نے 25 سالہ لڑکی سے شادی کرکے دنیا کی مہنگی ترین شادی کا ریکارڈ قائم کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح فوج کے چیف آف اسٹاف کے بین الاقوامی امور کے معاون نے عمان کی فوج کے چیف آف اسٹاف کے معاون سے ملاقات میں کہا ہے ایران کی مسلح افواج ہر خطرے کا مقتدرانہ اور منہ توڑ جواب دینے کے لئے آمادہ ہے۔