آیت اللہ ایمانی کا 71 برس کی عمر میں انتقال ہوگيا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ فارس میں نمائندہ و لی فقیہ اور شیراز کے امام جمعہ آیت اللہ اسد اللہ ایمانی کا 71 برس کی عمر میں انتقال ہوگيا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ فارس میں نمائندہ و لی فقیہ اور شیراز کے امام جمعہ آیت اللہ اسد اللہ ایمانی کا 71 برس کی عمر میں انتقال ہوگيا۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے لبنان کے پارلیمانی انتخابات میں عوام کی بھر پور شرکت اور سکیورٹی کے اعلی انتظامات کی تعریف کرتے ہوئے کہا ہے کہ حزب اللہ لبنان اور اسلامی مزاحمت کے خلاف دشمنوں کی تمام گھناؤنی سازشیں اور پروپیگنڈے ناکام ہوگئے ہیں انتخابات میں حزب اللہ اتحاد کی کامیابی درحقیقت لبنانی عوام کی کامیابی ہے۔
افغانستان میں اتحادی افواج کی بمباری میں 42 طالبان دہشت گرد ہلاک جب کہ 24 زخمی ہوگئے ہیں۔
روس کے صدرولادیمیر پوتین نے چوتھی بار صدارت کا حلف اٹھا لیا ہے اور اب وہ 2024 تک روس میں برسرِاقتدار رہیں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کے ساتھ تہران میں تعینات شام کے سفیر نے ملاقات اور گفتگو کی۔
تہران میں نیاوران فرہنگ سرا میں ہالینڈ کے سفیر کی موجودگی میں ایرانی فوٹوگرافروں کی انجمن کے توسط ورلڈ پریس فوٹو کے منتخب فوٹوؤں کے سلسلے میں خبری نشست منعقد ہوئی۔
جرمنی میں ماں نے اپنی دو سالہ بیٹی کو فٹ پاتھ سے اُٹھا کر سڑک پر پٹخ دیا جس کے نتیجے میں بچے کی سر میں چوٹیں آئی ہیں پولیس نے ماں کو گرفتار کرلیا ہے۔
روایت فتح ادارے میں انقلاب اسلامی کے چالیسویں سال کے نشان کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی ۔
لبنان کے پارلیمانی انتخابات میں حزب اللہ لبنان اور اس کی اتحادی جماعتوں نے پارلیمنٹ میں مطلق اکثریت حاصل کرلی ہے۔
ہندوستان کے گلوکارعدنان سمیع نے کویتی امیگریشن حکام پر الزام عائد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ کویت ائرپورٹ پر ان کے اسٹاف کے ساتھ بدتمیزی کی گئی اور انہیں " ہندوستانی کتے " کہا گیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے شہید رضا مرادی اور شہید رضا امامی کے اہلخانہ نے ملاقات کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف سے نیوزی لینڈ کے سفیر اور سویڈن کے نائب وزیر خارجہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔
لبنان کے پارلیمانی انتخابات میں حزب اللہ لبنان اور اس کی اتحادی جماعتوں کو تاریخی فتح نصیب ہوئی ہے جبکہ حزب اللہ لبنان کو شکست دینے کے لئے سعودی عرب کے اربوں ڈالر ضائع ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن نے صوبہ خراسان رضوی میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو مشترکہ ایٹمی معاہدہ توڑنے پر سخت پشیمانی کا سامنا کرنا پڑےگا اور اسے اپنی غلطی کا سنگین تاوان بھی ادا کرنا پڑےگا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن نے صوبہ خراسان رضوی میں ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو مشترکہ ایٹمی معاہدہ توڑنے پر سخت پشیمانی کا سامنا کرنا پڑےگا اور اسے اپنی غلطی کا سنگین تاوان بھی ادا کرنا پڑےگا۔
شام کو امریکہ اور سعودی عرب کے حمایت یافتہ وہابی دہشت گردوں نے کھنڈرات میں تبدیل کردیا ہے اسرائیل کو تحفظ فراہم کرنے کے لئے شام پر امریکہ اور سعودی عرب نے ملکر دہشت گردوں کے ذریعہ حملہ کیا لیکن شامی عوام اور حکومت نے ملکر دہشت گردوں کو شکست سے دوچار کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کی موجودگی میں صوبہ خراسان رضوی میں صنعتی، عمرانی اور تعمیراتی منصوبوں کا افتتاح کیا گيا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی صوبہ خراسان رضوی کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے کئی شہروں میں عوام سے خطاب کیا ہے۔
اسرائیلی فوج نے غزہ کے سرحدی علاقے پر فائرنگ کرکے دو فلسطینی نوجوانوں کو شہید کردیا ہے۔
عراقی وزیر خارجہ نے اردن کے وزير خارجہ سے ملاقات میں کہا ہے کہ عراقی حکومت اور عوام نے ملک سے دہشت گردی کی بساط لپیٹ دی ہے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراق کو فتح نصیب ہوئی ہے۔
برطانیہ کے وزیر خارجہ جانسن نے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدہ توڑنے سے ایران کو فائدہ پہنچے گا ۔ مشترکہ ایٹمی معادہہ ایران کی ایٹمی سرگرمیوں کو روکنے کے لئے اہم ہے۔
شمالی کوریا نے امریکہ کو خبردار کرتے ہوئےکہا ہے کہ واشنگٹن یہ دعویٰ نہ کرے کہ شمالی کوریا امریکی دباؤ کی وجہ سے امن مذاکرات کا حصہ بننے پر مجبور ہوا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں ایران نے اپنے تمام وعدوں پر عمل کیا ہے اور بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی نے اس کی 11 رپورٹوں میں تائید بھی کی ہے لیکن مشترکہ ایٹمی معاہدے پر ایران کے باقی رہنے یا نہ رہنے کا فیصلہ امریکی صدر کے فیصلے پر منحصر ہے۔
ہندوستان کی ریاست جھاڑکھنڈ میں16 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنانے کے بعد بے دردی سے زندہ جلادیاگیا ہے۔
افریقی ملک نائجیریا کے ایک گاؤں پر وہابی دہشت گردوں کے حملے میں 45افراد ہلاک ہوگئے ہیں ہلاک ہونے والوں میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔