فلم/ صدر روحانی کا امریکی وزیر خارجہ کی ہرزہ سرائی کا منطقی اور مدلل جواب
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکی وزیر خارجہ پمپئو کی ایرانی قوم کے خلاف ہرزہ سرائی اور دھمکیوں کا منطقی ، منہ توڑ اور مدلل جواب دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکی وزیر خارجہ پمپئو کی ایرانی قوم کے خلاف ہرزہ سرائی اور دھمکیوں کا منطقی ، منہ توڑ اور مدلل جواب دیا ہے۔
اس ویڈیو میں آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام رضا علیہ السلام کے کے روضہ مبارک پر افطاری کے دسترخوان کے شاندار جلوے پیش کئے جاتے ہیں۔ یہ دسترخوان دنیا کا سب سے بڑا دسترخوان ہے۔
ہندوستان کی ریاست تامل ناڈو میں تانبا پگھلانے والی غیر ملکی فیکٹری کی توسیع کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر پولیس کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
متحدہ عرب امارات میں بھیک مانگنے والے پاکستانیوں کا ایک گروہ پکڑا گیا ہے جو مختلف ریاستوں میں بھیک مانگتے تھے۔
ذرائع کے مطابق بحیرہ عرب میں آئندہ 24 گھنٹوں میں طوفان کا خطرہ ہے اور یہ طوفان عمان و یمن کے ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایرانی قوم کے خلاف امریکی دھمکیوں اور اقتصادی پابندیوں کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم امریکی صدر ٹرمپ اور وائٹ ہاؤس کے انتہا پسندوں کی دھمکیوں سے خوفزدہ ہونے والی نہیں ، ایرانی قوم واشنگٹن کے انتہا پسندوں پر کامیاب ہوجائےگی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایرانی قوم کے خلاف امریکی دھمکیوں اور اقتصادی پابندیوں کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم امریکی صدر ٹرمپ اور وائٹ ہاؤس کے انتہا پسندوں کی دھمکیوں سے خوفزدہ ہونے والی نہیں ، ایرانی قوم واشنگٹن کے انتہا پسندوں پر کامیاب ہوجائےگی۔
فلسطینی وزیر خارجہ ریاض المکی اسرائیل کے خلاف جنگی جرائم کے تحت تحقیقات کے لیے بین الاقوامی فوجداری عدالت سے رجوع کرنے ہالینڈ پہنچ گئے ہیں۔
افغانستان کے صوبے غزنی میں طالبان دہشت گردوں کے حملوں میں 14 پولیس اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں جب کے متعدد اہلکاروں کو یرغمال بنالیا گیا ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک حکم نامہ کے ذریعہ ونزوئلا پر اقتصادی پابندیاں عائد کردی ہیں۔
ترکی کی عدالت نے اردوغان حکومت کے خلاف بغاوت کے مرتکب سابق ایئر چیف سمیت 104 فوجی اہلکاروں کو عمر قید کی سزا سنادی ہے۔
شام کے دارالحکومت دمشق میں امریکی سفارتخانہ کو بیت المقدس منتقل کرنے کے خلاف عظیم احتجاجی مظاہرہ ہوا ہے۔
فلسطینی تنظیم حماس کے سربراہ یحیی السنوار نے غزہ پٹی میں تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حماس کے ایران اور حزب اللہ کے ساتھ قوی اور مضبوط تعلقات ہیں۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے امریکی وزیر خارجہ پمپئو کی ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کے ردعمل میں کہا ہے کہ ایران کسی کے لئے خطرہ نہیں بلکہ 15 ہزار ایٹمی ہتھیار رکھنے والے ممالک دنیا کے لئےعظیم خطرہ ہیں۔
افغانستان میں طالبان نے ایک آن لائن بیان کے ذریعے دارالحکومت کابل کے رہائشیوں کو خبردار کیا ہے کہ وہ فوجی اور خفیہ اداروں کے مراکز سے دور رہیں۔
میانمار کی سکیورٹی فورسز نے بنگلہ دیش اور میانمار کے درمیان واقع ساحلی پٹی پر پناہ گزین روہنگیا مسلمانوں کو فوری جگہ خالی کرنے کا حکم دے دیا ہے۔
اسرائیلی جلادوں کے وحشیانہ تشدد کے نتیجے میں شدید زخمی ہونے والا فلسطینی شہری اسپتال میں شہید ہو گیا۔
روس نے ایران کے خلاف امریکی دباؤ کو غلط قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی دباؤ کی وجہ سے ایران کا رویہ سخت ہوجائےگا۔
پاکستان کے ادارے نیب کے چیئرمین نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کے الزامات کے حوالے سے کیس ڈی جی نیب راولپنڈی کے سپرد کرکے شفاف تحقیقات کرنے کا حکم دیدیا ہے ۔
اے معبود! مجھے اس مہینے میں اپنی نافرمانی کے قریب جانے کی وجہ سے نظراندار کرکے تنہا نہ فرما اور مجھے اپنے انتقام کے تازیانوں سے مضروب نہ کر۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکہ کی طرف سے مزید اقتصادی پابندیاں عائد کرنے کے رد عمل میں کہا ہے کہ امریکہ کو دنیا کے بارے میں فیصلہ کرنے کا کوئی حق نہیں اور امریکی حکمرانی کا دور ختم ہوگیا ہے۔
بحرین کی امریکہ نواز آل خلیفہ حکومت نے ایران کے خلاف امریکی وزير خارجہ پمپئو کے پالیسی بیان کا خیر مقدم کرتے ہوئے امریکہ کی حمایت کا اعلان کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں امریکی وزیر خارجہ پمپئو کے ایرانی قوم کے خلاف توہین آمیز اظہارات کو سراسر جھوٹ اور بے بنیاد قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ گذشتہ 40 سال سے ایران کے خلاف ہرزہ سرائی کررہا ہے امریکہ کو علاقائی اور عالمی پالیسیوں میں تاریخی شکست کا سامنا ہے۔
نیپال کے کوہ پیمائی سے متعلق ادارے کے ایک اہلکار کے مطابق ماؤنٹ ایورسٹ کو سر کرنے کی کوشش میں 2غیر ملکی کوہ پیما ہلاک ہوگئے ہیں۔
ہندوستانی ریاست گجرات کے ایک گاؤں پربندروں نے قبضہ کر لیا ہے جس کی وجہ سے لوگ گھر بار چھوڑ کر فرار ہونے پر مجبور ہوگئے ہیں ۔