ایران اور ہندوستان کے وزراء خارجہ کی ملاقات
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ہندوستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ہندوستانی وزير خارجہ سشما سوراج سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف ہندوستان کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے ہندوستانی وزير خارجہ سشما سوراج سے ملاقات اور گفتگو کی۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج سہ پہر رمضان المبارک 1439 ہجری قمری کو ملک بھر کے بعض طلباء اور طلباء تنظیموں کے نمائندوں نے ملاقات کی۔
چینی وزراتِ دفاع نے امریکہ پر الزام عائد کیا ہے کہ امریکہ نے متنازعہ جزائر جنوبی بحیرہ چین کے قریب جنگی بحری جہاز بھیج کر ہماری ملکی خودمختاری کی سنگین خلاف ورزی کی ہے۔
پاکستانی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نگراں وزیراعظم کے لیے سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس (ر) ناصرالملک کے نام پر اتفاق ہوگیا ہے۔
امریکہ کی ریاست فلوریڈا کو سمندری طوفان " البروٹو " سے خطرہ ہے طوفان کل صبح ساحلی علاقوں سے ٹکرائے گا۔
چین کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ایران کے صدر حسن روحانی شانگھائی اجلاس میں شرکت کرنے کے لئے چین کا دورہ کریں گے۔
امریکی صدر اور شمالی کوریا کے صدر کی ملاقات سے قبل امریکی حکام کا وفد شمالی کوریا کے حکام سے ملاقات کرنے کے لیے شمالی کوریا پہنچ گیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف ایک اعلی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ہندوستان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ہندوستانی حکام سے انرجی اور حمل و نقل سمیت باہمی دلچسپی کےمختلف امور پر تبادلہ خیال کریں گے۔
پاکستان کے شہر کراچی کے علاقے بلدیہ ٹاؤن کے ایک گھرمیں آگ لگنے سے 7 افراد جھلس کر جاں بحق ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں قرآن مجید کی 26 بین الاقوامی نمائشگاہ برپا کی گئی ہے۔
تہران میں حضرت شاہ عبدالعظیم حسنی کے حرم مبارک میں رمضان المبارک میں ہر دن قرآن مجید کے ایک پارے کی تلاوت کی جاتی ہے۔
اے معبود! مجھے اس مہینے میں پردے اور پاکدامنی سے مزیّن فرما، اور مجھے کفایت شعاری اور اکتفا کا جامہ پہنا دے، اور مجھے اس مہینے میں عدل و انصاف پر آمادہ کردے
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اساتذہ اور اقتصادی شعبہ میں سرگرم شخصیات کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ ہم باہمی اتحاد اور یکجہتی کے ساتھ امریکی پابندیوں کو فرصت میں تبدیل کردیں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے ادارہ حج کے سربراہ حمید محمدی نے مہر نیوز کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی اور جنوبی کوریاؤں کے صدور کی ملاقات پر رضامندی ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے رہنما سے ملاقات کے لئے آمادہ ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے ریڈیو اور ٹی وی ڈائریکٹرعلی عسکری کی موجود میں مرحوم سید مصطفی موسوی کی یاد میں مجلس ترحیم منعقد ہوئی۔
روس کے صدر پوتین اور فرانس کے صدر میکرون نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے خلاف باہمی تعاون پر اتفاق کیا ہے۔
ماؤنٹ ایورسٹ دنیا کی سب سے اونچی اور بلند چوٹی ہے جس کے بارے میں سیاحوں کا کہنا ہے کہ ایورسٹ کوڑے دان میں تبدیل ہوگئی ہے اور یہاں کیمپ لگانے کی کوئی جگہ خالی نہیں ہر طرف کوڑا پھیلا ہوا ہے۔
قم میں حضرت فاطمہ معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مبارک میں رمضان المبارک کے ایام میں ہر روز قرآن مجید کے ایک پارے کی تلاوت کی جاتی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ نے دہلی روانہ ہونے سے قبل لبنان کے امور میں اقوام متحدہ کے نمائندے ، تہران میں برطانیہ اور جنوبی کوریا کے سفراء سے علیحدہ علیحدہ ملاقاتیں کیں ۔