ہندوستان میں طوفانی موسم اور بجلی گرنے کے نتیجے میں 47 افراد ہلاک
ہندوستان کے شمالی علاقوں کے کئی شہروں میں موسلا دھار بارش، طوفان اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 47 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
ہندوستان کے شمالی علاقوں کے کئی شہروں میں موسلا دھار بارش، طوفان اور آسمانی بجلی گرنے کے واقعات میں 47 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
اسرائیلی بحریہ نے غزہ کی محصور بندرگاہ کی ناکہ بندی توڑنے والی فلسطینی کشتی کو قبضے میں کرکے 25 فلسطینی باشندوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میں ورلڈ کپ کی رونمائی کی تقریب منعقد ہوئی۔
بلجیم کے شہر لیگئی میں مسلح شخص کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اپنے ایک حکم میں بریگیڈيئر علی رضا صباحی فرد کو خاتم الانبیاء ایئر ڈیفنس کا نیا کمانڈر مقرر کردیا ہے۔
سعودی عرب کے ولیعہد محمد بن سلمان بادشاہی محل الخزامی میں فائرنگ کے بعد اپنے مخالفین کو میدان میں لانے اور ان پر غلبہ پانے کے لئے روپوش ہیں اور وہ بحیرہ احمر میں ایک کشتی میں اسرائیلی حکام کے ساتھ عیاشی میں مصروف ہیں۔
امریکہ اور جاپان نے شمالی کوریا سےجوہری پروگرام ختم کرنے کے علاوہ اسلحے کے ذخائر اور میزائل پروگرام کو بھی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
سعودی عرب نے ہندوستان کے چار اداروں سے گوشت کی درآمد پر پابندی عائد کر دی ہے۔
امریکہ میں خراب موسم کی رپورٹنگ کرنے والے مقامی ٹی وی چینل کے اینکر پرسن اور ایک فوٹو گرافر ہلاک ہو گئے ہیں۔
افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 9 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
سعودی عرب کی مجلس شوریٰ نے جنسی ہراسانی کی روک تھام کے لئے کیلئےقانونی مسودہ منظورکر لیاہے
اس ویڈیو میں قطبی ریچھ کی ایک انسان کے ساتھ دوستی کی جھلکیاں پیش کی جاتی ہیں۔
اس ویڈیو میں حجۃ الاسلام والمسملین کی فٹبال ٹیم کے بارے میں مختصر گفتگو پیش کی جاتی ہے۔
فلسطینیوں نے 51 روزہ جنگ کے بعد مقبوضہ فلسطینی علاقوں پر صہیونیوں کے خلاف سب سے بڑا حملہ کیا ہے جس میں اسرائیلی ٹھکانوں پر 22 میزائل فائر کئے ہیں۔
یمنی فورس نے مغربی ساحل کے محاذ پر سعودی عرب کے اتحادی فوجیوں کے ٹھکانوں کو متعدد بیلسٹک میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے یونیورسٹیوں کے بعض طلباء اور ملک بھر کی طلباء تنظیموں کے نمائندوں نے ملاقات کی۔
روایت فتح ادارے میں انقلاب اسلامی اور دفاع مقدس کے فوٹوگرافروں کی انجمن نے افطاری کا اہتمام کیا۔
امریکی ریاست مریلینڈ میں سیلاب کی وجہ سے عوام کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ یں۔
امریکہ کی غیر سرکاری تنظیم ورلڈ جسٹس پروجیکٹ کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا ایشیائي ممالک میں غیر محفوظ ہونے کے لحاظ سےپہلا نمبر ہے اس کے بعد فلپائن ،بنگلہ دیش اور چوتھے نمبر پر ہندوستان ہے۔
مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے حرم مبارک میں ہر روز اجتماعی طور پر قرآن مجید کے ایک پارے کی تلاوت کی جاتی ہے۔
اے معبود اس مہینے مجھے آلودگیوں اور ناپاکیوں سے پاک کر دے اور مجھے صبر دے ان چیزوں پر جو میرے لئے مقدر ہوئی ہیں، اور مجھے پرہیزگاری اور نیک لوگوں کی ہم نشینی کی توفیق عطا فرما ۔
پاکستانی فوج نے سابق ڈائریکٹر جنرل ی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی کے خلاف تحقیقات کا حکم دے دیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی نے بعض طلباء اور طلباء تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات میں مؤمن ، انقلابی اور مخلص جوانوں کی میدان میں ہوشیارانہ موجودگی پر تاکید کرتے ہوئے فرمایا: مؤمن ، انقلابی اور مخلص جوانوں کے لشکر کو انقلاب اسلامی کے اہداف کے تحفظ ، استمرار اور تکمیل کے سلسلے میں اپنا اہم کردارادا کرنا چاہیے۔