Мы в Telegram
Добавить новость
ru24.net
World News in Urdu
Май
2018

Новости за 09.05.2018

ایران اور فرانس کے صدور کی ٹیلیفون پر گفتگو/ مشترکہ ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے پر تاکید

Ur.mehrnews.com 

فرانس کے صدر میکرون نے ایرانی صدر حسن روحانی کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں امریکی صدر کے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہونے پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو باقی رکھنے پر تاکید کی ہے۔

روس کا مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل جاری رکھنے کے عزم کا اعلان

Ur.mehrnews.com 

روس کے وزير خارجہ سرگئی لاوروف نے امریکی صدر کی طرف سے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو توڑنے کیط رف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل جاری رکھےگا۔ امریکی اقدامات عالمی امن کے لئے خطرہ ہیں۔

تہران میں طلباء کا امریکہ کے خلاف مظاہرہ

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں طلباء نے امریکہ کے صدر کی طرف سے مشترکہ ایٹمی معاہدے توڑنے کے خلاف مظاہرہ کرتے ہوئے امریکی پرچم کو نذر آتش کردیا ہے۔

ایرانی کابینہ کا اجلاس

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی کابینہ کا اجلاس صدر حسن روحانی کی صدارت میں منعقد ہوا۔

فوجی اہلکاروں کا قومی مہارت کا پہلا سمینار

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل محمد حسین باقری ، ایرانی فوج کے سربراہ جنرل عبدالرحیم موسوی اور سپاہ پاسداران انقلاب اسلللااامی کے سربراہ جنرل محمد علی جعفررری کی موجودگی میں تربیت یافتہ فوجی اہلکاروں کی قومی مہارت کا پہلا سمینار منعقد ہوا۔



یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی اور اقتصادی ٹھکیانوں پر میزائلوں سے محلہ

Ur.mehrnews.com 

یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض سمیت سعودی عرب کے متعدد فوجی اور اقتصادی ٹھکانوں پر میزائل داغے ہیں ۔ سعودی عرب نے ریاض پر داغے جانے والے ميزائل کو ناکام بنانے کا دعوی کیا ہے۔

جناب ٹرمپ ! تم جھوٹے اور غلط انسان ہو/ ایران کا ایٹمی معاملہ محض بہانہ تھا

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی اساتذہ کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ایران کا ایٹمی معاملہ امریکہ کے لئے محض ایک بہانہ تھا ۔ امریکی صدر نے کل رات مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوتے وقت اپنے بیان میں 10 سے زائد جگہوں جھوٹ بولا ہے۔ میں ایرانی قوم کی طرف سے امریکی صدر کو کہتا ہوں کہ جناب ٹرمپ ! تم غلط اور جھوٹے انسان ہو۔

جناب ٹرمپ ! تم غلط کرتے ہو/ ایران کا ایٹمی معاملہ محض بہانہ تھا

Ur.mehrnews.com 

رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی اساتذہ کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: ایران کا ایٹمی معاملہ امریکہ کے لئے محض ایک بہانہ تھا ۔ امریکی صدر نے کل رات مشترکہ ایٹمی معاہدے سے خارج ہوتے وقت اپنے بیان میں 10 سے زائد جگہوں جھوٹ بولا ہے۔ میں ایرانی قوم کی طرف سے امریکی صدر کو کہتا ہوں کہ جناب ٹرمپ ! تم غلط کرتے ہو۔

یورپی ممالک میں امریکہ کے بغیر مستقل طور پر فیصلہ کرنے کی صلاحیت نہیں

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ نے کہا ہے کہ یورپی ممالک میں امریکہ کے بغیر مستقل طور پر فیصلہ کرنے کی صلاحیت نہیں ہے۔ وہ ایران اور امریکہ کے درمیان انتخاب میں یقینی طور پر امریکہ کو انتخاب کریں گے۔

مشترکہ ایٹمی معاہدہ ختم نہیں ہوا/ میکرون اور روحانی کی گفتگو/ امریکہ عالمی پولیس نہیں

Ur.mehrnews.com 

فرانس کے وزير خارجہ نے امریکہ کے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے علیحدہ ہونے پر سخت رد عمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو عالمی پولیس کا کردار ادا کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی اور مشترکہ ایٹمی معاہدہ ختم نہیں ہوا ۔

ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو علامتی طور پر آگ لگا دی

Ur.mehrnews.com 

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے پارلیمنٹ کے اجلاس سے قبل امریکہ کی طرف سے مشترکہ ایٹمی معاہدے کو توڑنے کے رد عمل میں امریکہ مردہ باد کے نعرے لگائے اور مشترکہ ایٹمی معاہدے کو علامتی طور پر نذر آتش کردیا۔

فرانس ، برطانیہ اور جرمنی کا مشترکہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں مشترکہ اعلامیہ

Ur.mehrnews.com 

مشترکہ ایٹمی معاہدے پر دستخط کرنے والے تین یورپی ممالک کے رہنماؤں نے مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے خارج ہونے کے بعد مشترکہ اعلامیہ جاری کیا ہے جس میں انھوں نےمشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل جاری رکھنے کے عزم کا اظہارکیا ہے۔


Спорт в России и мире

Новости спорта


Новости тенниса
Дарья Касаткина

Теннисистка Касаткина заявила, что скучает по России, но пока не может приехать






«Пятёрочка» получила три награды в премии E+ AWARDS 2024

Тонкости работы в туриндустрии обсудили эксперты на карьерном форуме в Коломне

С 1 мая в Московской области начинается речная навигация

В Москве с 14 мая начнут отключать горячую воду для плановых работ на сетях