فرانس کے ایفل ٹاور پر آسمانی بجلی کا حملہ
فرانسیسی دار الحکومت پیرس کے مشہور ایفل ٹاور پر آسما نی بجلی نے حملہ کیا ہے اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
فرانسیسی دار الحکومت پیرس کے مشہور ایفل ٹاور پر آسما نی بجلی نے حملہ کیا ہے اس حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔
اقوام متحدہ کی رپورٹ میں دعوی کیا گیا ہے کہ 15 بین الاقوامی امدادی تنظیموں کے رضاکار پناہ گزین بچوں کو جنسی تعلقات کے عوض خوراک کے حصول پر مجبور کرتے پائے گئے ہیں۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت داخلہ کی عمارت پر داعش کے حملے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا جب کہ جوابی کارروائی میں 10 حملہ آوردہشت گردوں کو مارنے کا دعویٰ کیا گیا ہے۔
پیغمبر اسلام (ص) کے سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی ولادت باسعادت اور شب شعر کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے بعض شعراء ، ادبی اور ثقافتی شخصیات نے ملاقات کی۔
پیغمبر اسلام (ص) کے سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبی (ع) کی ولادت باسعادت اور شب شعر کی مناسبت سے رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے بعض شعراء ، ادبی اور ثقافتی شخصیات نے ملاقات کی۔
ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا کہ شام کے شہر منبج میں مقامی انتظامیہ کی تشکیل تک اس شہر کا کنٹرول مشترکہ طور پر امریکہ اور ترکی کی افواج کے ہاتھ میں رہےگا۔
روس کے وزیر خارجہ نے شام کے جنوب مغربی علاقہ سے تمام غیر ملکی افواج کے انخلا کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس علاقہ کا کنٹرول شامی فوج کے ہاتھ میں رہنا چاہیے۔
اسلامی جمہوریہ ایران میں قرآن مجید کے قومی میوزیم میں رمضان المبارک میں نوری نمائشگاہ کا اہتمام کیا گيا ہے۔
ایرانی پارلیمنٹ کے موجودہ اسپیکر علی لاریجانی ایرانی پارلیمنٹ کے تیسری بار مسلسل اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں ۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت داخلہ کے دفتر کے قریب 2 دھماکوں کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔
شیراز میں حضرت شاہچراغ کے حرم مبارک میں رمضان المبارک کے ایام میں ہر روز قرآن مجید کے ایک پارے کی تلاوت کا شرف حاصل کیا جاتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے پارلیمنٹ کی منتظمہ کمیٹی کا انتخاب کرلیا ہے۔
بیلجیم میں دہشت گردانہ حملے کے نتیجے میں دو پولیس خواتین اہلکار ہلاک ہوگئیں۔
عراق کے صوبہ صلاح الدین میں داعش دہشت گردوں کے حملے میں عراقی سکیورٹی فورسز کے 3 اہلکار جاں بحق ہوگئے ہیں۔
فلسطینیوں کے خلاف اسرائیل کے وحشیانہ اور سنگین جرائم پر یورپی ممالک کی خاموشی پر ایک انوکھے اعتراض میں یورپی کونسل کی عمارت کے سامنے جوتوں کی لائنیں لگا دی گئی ہیں۔
متحدہ عرب امارات کے ایک شہری نے معمولی سی بات پر شادی کے 15 منٹ بعد ہی بیوی کو طلاق دیدی۔
ہندوستانی وزیر خارجہ سشما سوراج نے ایرانی وزير خارجہ محمد جواد ظریف کے دورہ ہند کے دوران کہا ہے کہ ہندوستان ایران کے خلاف امریکہ کی یکطرفہ پابندیوں کی حمایت نہیں کرےگا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو عالمی سطح پر عوامی اور سیاسی نفرتوں کا سامنا ہے چنانچہ لندن میں امریکی صدر کے ہونے والے دورے کے خلاف مظاہرہ کیا گيا ہے۔
انڈونیشیا کے ایئرپورٹ پر طیارے میں بم کی افواہ سے کھلبلی مچ گئی اور مسافروں نے طیارے سے چھلانگیں لگادیں جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
سفید چاہ ایران کے ضلع بہشہر کا ایک پرانا گاؤں ہے اس گاؤں میں تیموری دور کا قدیم قبرستان موجود ہے۔
افغانستان کے صوبے لوگر میں 4 طالبان خودکش بمباروں نے پولیس اسٹیشن پر حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار ہلاک، 12 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلمینٹ کے نمائندوں نے علی لاریجانی کو ایک بار پھر پارلیمنٹ کا اسپیکر منتخب کرلیا ہے جبکہ پزشکیان اور مطہری ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوگئے ہیں۔
اے معبود! اس مہینے میں میری لغزشوں پر میرا مؤاخدہ نہ فرما، اور خطاؤں اور گناہوں سے دوچار ہونے سے دور رکھ
پاکستان اور بھارت کے ڈائریکٹر جنرل ملٹری آپریشنز (ڈی جی ایم اوز) کا ہاٹ لائن پر رابطہ ہوا ہے جس میں جنگ بندی معاہدے کی پاس داری پر اتفاق کیا گیا۔
پاکستان کے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) اسد درانی کا نام ای سی ایل میں شامل کردیا گیا۔