روس نے پہلا تیرتا ہوا نیوکلئیر پاور اسٹیشن تیار کرلیا
روس نے دنیا کا پہلا تیرتا ہوا نیوکلیئر پاور اسٹیشن تیار کرلیا ہے ۔
روس نے دنیا کا پہلا تیرتا ہوا نیوکلیئر پاور اسٹیشن تیار کرلیا ہے ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایران کے خلاف امریکہ کی گھناؤنی سازشوں اور عداوتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور نہیں کرسکتا۔
ہندوستان کی ریاست مدھیہ پردیش کے ضلع ساتنا میں گائے ذبح کرنے کے الزام میں ہندو شرپسندوں نے ایک مسلمان شخص پر تشدد کرکے اسے ہلاک کردیا۔
چیچینا کے ایک آرتھو ڈوکس چرچ پر ہونے والے حملے کے نتیجے میں حملہ آوروں سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
شام کے صوبہ درعا میں وہابی دہشت گرد گروہوں کے درمیان آپس میں شدید لڑائی جاری ہے جس کے نتیجے میں متعدد دہشت گرد ہلاک ہوگئے ہیں۔
فلسطین کے با غیرت مسلمانوں نے متحدہ عرب امارات کے بے غیرت حکمرانوں کی طرف سے دی گئی افطاری کویہ کہہ کر ٹھکرا دیا کہ ہم بھوکے نہیں ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکہ دن یا میں ایران کو تنہا کرنا چاہتا تھا لیکن آج امریکہ کی کوئی بت سننے کے لئے تیار نہیں، امریکہ خود دنیا میں تنہا ہوگیا ہے۔
ہندوستان کی ریاست چھتیس گڑھ میں بارودی سرنگ کے دھماکے کے نتیجے میں 5 سکیورٹی اہلکار ہلاک جب کہ 2 زخمی ہوگئے ہیں۔
یورپی یونین کے ادارہ برائے توانائی اور ماحولیات کے سربراہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کی بجلی کے وزير سے ملاقات اور گفتگو کی۔
امریکی وزیرخارجہ مائیک پمپئونے افغان صدراشرف غنی سے ٹیلی فون پر گفتگو کی جس میں دونوں نے دہشتگردی کیخلاف جنگ میں شراکت داری پر تبادلہ خیال کیا۔
ایرانی سنیما کے ممتاز اداکار مرحوم حسین شہاب کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
یورپی یونین کے ادارہ برائے توانائی اور ماحولیات کے سربراہ نے ایران کو یقین دہانی کرائی ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے جوہری معاہدے سے علیحدگی کے باوجود یورپی ممالک اس معاہدے کو جاری رکھنے کے لیے تیار ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر ثقافت اور ارشاد اسلامی سید عباس صالحی کی موجودگی میں مصلی امام خمینی (رہ) میں قرآن مجید کی 26 ویں نمائشگاہ کا افتتاح ہوا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران کے نئے میئر نے ایک تقریب کے دوران حلف اٹھا لیا ہے۔
ہندوستان کے وزیراعظم نریندر مودی نے ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں کشن گنگا ڈیم کا افتتاح کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے خصوصی اجلاس میں ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف اور نائب وزير خارجہ سید عباس عراقچی نےوضاحت پیش کی ہے۔
افغانستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد تنظیم طالبان نے رمضان المبارک میں جنگ بندی کی اپیل مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ طالبان دہشت گرد اس مبارک ماہ میں جنگی کارروائیوں میں تیزی لائیں گے۔
اے معبود! مجھے اس مہینے میں اپنے امر کے قیام کے لئے طاقت عطا کر، اور اپنی یاد اور ذکر کی حلاوت مجھے چکھا دے اور اپنے شکر کی ادائیگی کو مجھے الہام فرما۔
عراق کے وزیر اعظم حیدر العبادی نے کہا ہے کہ عراق کے پارلیمانی انتخابات جمہوریت کی فتح اور کامیابی کامظہر ہیں۔
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے مجرمانہ اور بہیمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے فوجی ریڈار بیس پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔
اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل نے فلسطین میں اسرائیلی جارحیت اور جنگی جرائم میں ملوث ہونے کی تحقیقات کے لیے فوری طور پر عالمی ماہرین پر مشتمل وفد کو غزہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔