تہران میں کتاب کی بین الاقوامی نمائشگاہ کی اختتامی تقریب
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری کی موجودگي میں مصلی امام خمینی (رہ) میں کتاب کی 31 ویں بین الاقوامی نمائشگاہ کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے نائب صدر اسحاق جہانگیری کی موجودگي میں مصلی امام خمینی (رہ) میں کتاب کی 31 ویں بین الاقوامی نمائشگاہ کی اختتامی تقریب منعقد ہوئی۔
ایران کے علاقہ کوہدشت میں ایک پرائڈ گاڑی خطرناک سیلاب میں پھنس گئی۔
ڈیجیٹل مارکیٹنگ یا ای مارکیٹنگ ایک مارکیٹنگ نقطہ نظر ہے جو صارفین کو ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کو استعمال کرنے کے قابل بناتا ہے اورانہیں گاہکوں میں تبدیل کرتا ہے.
پاکستان کے علاقہ اٹک میں دھماکے کے بعد سول ایوی ایشن اتھارٹی نے نیو اسلام آباد ایئر پورٹ پر حملے کے خدشہ کے پیش نظر ریڈ الرٹ جاری کردیا ہے۔
ہندوستانی ریاست مہاراشٹرا کے شہری نے بجلی کا 8 لاکھ روپے سے زائد کا بل آنے پر خود کشی کرلی ہے۔
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق اور ان کی اہلیہ کے بیرون ملک سفر پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
ایران کے شہر اہواز کے علاقہ پردیس ميں دھماکے کے نتیجے میں ایک عمارت منہدم ہوگئی جس کے ملبے سے 6 افراد کو زندہ نکال لیا گيا ہے۔
فلسطین ميں فلسطینی شہریوں کی طرف سے وطن واپسی پر مشتمل ریلیوں کا سلسلہ ساتویں ہفتہ بھی جاری رہا۔
غیر ملکی ذرائع کے مطابق امریکہ کا سفارتخانہ اگلے ہفتہ تل ابیب سے بیت المقدس منتقل ہوجائےگا۔
ترک حکومت نے مزید 300 مشتبہ افراد کی گرفتاری کا حکم دیا ہے جن میں 211 فوجی اہلکار بھی شامل ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے علوم اسلامی کے فروغ میں شیعہ کردار پر مبنی کانفرنس کے شرکاء نے ملاقات کی۔
پاکستان نے امریکی دفاعی اتاشی " کرنل جوزف " کے معاملے پر ٹرمپ حکومت کا کوئی دباؤ قبول نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
افغانستان کے صوبے فراہ میں طالبان نے متعدد چوکیوں پر حملے کئے ہیں جس کے نتیجے میں 41 پولیس اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئےہیں۔
آسٹریلیا کے سیاحتی مقام سے خاتون اور بچوں سمیت 7 افراد کی گولیوں سے چھلنی لاشیں ملی ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے اتحاد ، یکجہتی اور علمی پیشرفت و ترقی کو عالم اسلام کی اہم ضرورت قراردیتے ہوئے فرمایا: دنیائے اسلام کو علم کے تمام شعبوں میں سنجیدگی کے ساتھ ترقی اور پیشرفت کی ضرورت ہے۔
اہواز کے علاقہ پردیس میں دھماکے کے نتیجے میں ایک عمارت منہدم ہوگئی جس کے ملبے سے 6 افراد کو زندہ نکال لیا گیا ہے جبکہ ملبے میں پھنسے ہوئے دیگر افراد کی تلاش کا کام جاری ہے ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف علاقوں میں شدید ہواؤں ، گرد و غبار اور بارش سے کا فی نقصانات ہوئے ہیں۔
عراق میں آج پارلیمانی انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف آج رات چین، روس اور بیلجئم کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
پاکستانی پارلیمنٹ میں حزب اختلاف کے رہنما خورشید شاہ نے کہا ہے کہ نگران وزیر اعظم کے لیے حتمی نام پر اتفاق ہو گیا جب کہ نام کا اعلان 15 مئی کو ہو گا۔
عراق میں آج پارلیمانی انتخابات کے سلسلے میں ووٹنگ کا آغاز ہوگیا ہے۔ اس موقع پر سکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف جنرل باقری سے بولیویہ کی فوج کے سربراہ نے ملاقات اور گفتگو کی۔