رمضان المبارک کے پہلے دن کی دعا
خدایا! میرا روزہ اس دن میں روزہ داروں کے روزہ کی طرح قرار دے اور میری نماز ،نماز گزاروں کی نماز کی طرح قرار دے ۔
خدایا! میرا روزہ اس دن میں روزہ داروں کے روزہ کی طرح قرار دے اور میری نماز ،نماز گزاروں کی نماز کی طرح قرار دے ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کے خصوصی نمائندے نے انقرہ میں ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان، ہندوستان ، خلیج فارس کی عرب ریاستوں، عراق اور دیگر اسلامی ممالک میں کل پہلا روزہ اور رمضان المبارک کی پہلی تاریخ کا اعلان ہوگیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی کابینہ کے اراکین نے کابینہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں کے سوالات کے جواباد یئے۔
عراق کے دارالحکومت بغداد کے شمال میں ایک مجلس عزا پر خودکش بمبار نے حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
تہران میں امریکہ کے جاسوسی اڈے ( امریکی سفارتخانہ) کے سامنے ہزاروں افراد نے احتجاجی مظاہرہ کرتے ہوئے امریکی سفارتخانہ کو مقبوضہ بیت المقدس میں کھولنے کی شدید مذمت کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے اپنے ایک پیغام میں رمضان المبارک کی آمد پر اسلامی ممالک کے سربراہان کو مبارکباد پیش کی ہے۔
ملا صدرا کی یاد میں 22 واں سمینار " فلسفہ ،عبادت اور دعا " کے عنوان سے منعقد ہوا ۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ ہمدان میں فلسطین کے مظلوم عوام کی حمایت اور امریکہ و اسرائیل کے خلاف مظاہرہ ہوا ہے جس میں مظاہرین نے اسلامی تعاون تنظیم سے امریکہ کے خلاف عملی اقدامات کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
اس ویڈیو میں پیرا شوٹ کے ذریعہ اسٹیڈیم میں لینڈنگ کامنظر پیش کیا جارہا ہے۔
کینیڈا کے وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو نے رمضان المبارک کی آمد کے موقع پر کینیڈا میں مقیم مسلمانوں سمیت دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔
جنوب لبنان کے سرحدی علاقہ مارون الراس ،بواب فاطمہ اور ملیتا 33 روزہ جنگ کے دوران حزب اللہ لبنان کے مجاہدین کی فداکاری اور شجاعت کا مظہر ہیں۔
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم اور مہاتیر محمد کے اتحادی انور ابراہیم کو رہائی کے احکامات ملنے کے بعد اسپتال سے گھر روانہ کردیا گیا ہے۔
لیبیا نے 20 عیسائیوں کی سربریدہ لاشیں مصرکے حوالے کردی ہیں ان عیسائیوں کے وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نےسرکاٹ دیئے تھے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکہ کی طرف سے بین الاقوامی قوانین کی صریح خلاف ورزیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ پر بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزیوں کے جرم ميں دباؤ برقرار کرنا چاہیے۔
شمالی کوریا کی جانب سے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات ختم کرنے کی دھمکی دے دی گئی ہے۔
شمالی کوریا کی جانب سے امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے ساتھ ملاقات ختم کرنے کی دھمکی دے دی گئی ہے۔
افغانستان کے مختلف علاقوں میں سیلاب کی زد میں آکر 34 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اسلام آباد میں متعین افغان سفیر عمر زاخیلوال نے ملاقات کی۔