بیت المقدس کا دفاع اسلام کا دفاع ہے
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ بیت المقدس کا دفاع اسلام کا دفاع ہے۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ بیت المقدس کا دفاع اسلام کا دفاع ہے۔
اے معبود! مجھے اس مہینے میں ذہانت اور بیداری عطا فرما اور مجھ سے بےوقوفی اور بےعقلی کودور رکھ ۔
کیوبا میں ایک مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں 110 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
کیوبا میں ایک مسافر بردار طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس میں 104 افراد سوار تھے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے استنبول میں اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی سربراہی اجلاس سے خطاب میں فلسطین پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضہ کے استمرار کوعالم اسلام کے لئے بہت بڑا خطرہ قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی نئی حکومت بھی عالمی امن و صلح اور بین الاقوامی قوانین کے لئے بہت بڑا خطرہ بن گئی ہے۔
ہوائی میں 4 مئی کو پھٹنے والے آتش فشاں سے لاوا بہنے کا سلسلہ تاحال جاری ہے۔
امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں ایک شخص نے گھس کر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 10 سے زائد افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں نماز جمعہ کے خطیب نے فلسطینیوں پر اسرائیل کے بڑھتے ہوئے مظالم کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عرب حکمرانوں کی مسئلہ فلسطین کے بارے میں خیانت بالکل نمایاں ہوگئی۔
تہران میں مرحوم حجۃ الاسلام والمسلمین سید مہدی طباطبائی کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی ۔ مرحوم سید مہدی طباطبائی کو قم میں حضرت معصومہ (س) کے حرم میں سپرد خاک کیا جائے گا۔
ایران کے صوبہ جنوبی خراسان کے پسماندہ علاقہ نہبندان میں امدادی گروہوں نے کئی تعمیراتی پروجیکٹوں پر کام کا آغاز کردیا ہے۔
یورپی کمیشن نے خصوصی ضابطے کو بحال کرکے ایران میں کاروبار کرنے والی یورپی کمپنیوں کو امریکی پابندیوں سے بچالیا ہے اب یورپی کمپنیوں کو امریکی پابندیوں سے استثنیٰ حاصل ہو جائے گا۔
ملائشیا کی پولیس نے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کے گھر چھاپے کے دوران ملنے والی ملکی و غیر ملکی کرنسی اور دیگر قیمتی اشیاء کو ضبط کرلیا ہے۔
پاکستان کے وزير اعظم شاہد خاقان عباسی او آئی سی کے ہنگامی سربراہی اجلاس میں شرکت کیلئے ترکی روانہ ہوگئے ہیں۔
عراقی فورسز نے صوبہ کرکوک کے جنوب مغرب میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 12 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ سے چینی ملٹری کمیشن کے وائس چیئرمین جنرل ژانگ کی ملاقات میں باہمی دلچسپی اور علاقائی سلامتی کے امور پر بات چیت کی گئی۔
تہران میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رمضان المبارک کی بہار کی آمد کے موقع پر رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں محفل انس با قرآن منعقد ہوئی۔
فرانسیسی سکیورٹی فورسز نے دہشت گردانہ حملے کو ناکام بناتے ہوئے دو مصری بھائیوں کو گرفتار کرلیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی گارڈین کونسل کے رکن مرحوم محمد رضا علی زادہ کی تشییع جنازہ میں سیکڑوں افراد نے شرکت کی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شمالی کوریا کو دھمکی دیتے ہوئےکہا ہے کہ اگر مذاکرات ناکام ہوئے تو شمالی کوریا کو ختم اور نابود کردیا جائےگا اور شمالی کوریا کے صدر کا انجام کرنل قذافی جیسا ہوگا۔
ہندوستانی اور پاکستانی فوجیوں کے درمیان سیالکوٹ ورکنگ باؤنڈری پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 4 پاکستانی شہری جاں بحق ہوگئے ہیں۔
یمنی فورسز نے سعودی عرب کے وحشیانہ اور مجرمانہ ہوائی حملوں کے جواب میں سعودی عرب کے جنوب میں واقع اقتصادی شہرجیزان پر میزائل سے حملہ کیا ہے۔
امریکی خفیہ ایجنسی سی آئی اے کے سربراہ کے لیے نامزد خاتون جینا ہاسپل امریکی کانگریس سے حتمی منظوری کے بعد سی آئی اے کی پہلی خاتون ڈائریکٹر مقرر کردی گئی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی ترکی میں اسلامی تعاون تنظیم کے ہنگامی اجلاس میں شرکت کے لئے ترکی روانہ ہوگئے ہیں۔