مظفر گڑھ کے اسپتال میں دو گروہوں میں تصادم کے نتیجے میں 12 افراد زخمی 0 03.05.2018 10:53 Ur.mehrnews.com پاکستان کے شہرمظفر گڑھ کا سرکاری اسپتال میدان جنگ بن گیا، زمین کے تنازع پر 2 گروہوں کی لڑائی کے دوران اسپتال میں کرسیوں، طبی آلات، تھپڑوں اور گھونسوں کا آزادانہ استعمال کیا گیا، لڑائی میں 12 افراد زخمی ہوگئے۔ Moscow.media Частные объявления сегодня Rss.plus Все новости за 24 часа Другие проекты от SMI24.net Музыкальные новости Агрегатор новостей 24СМИ