ٹرمپ نے امریکی اقدار کو تباہ کردیا
امریکی ریپبلکن پارٹی کے اہم سینیٹر جان مکین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ نے امریکی اقدار کو تباہ کردیا ہے۔