پاکستان کے سابق چیف جسٹس ناصرالملک پاکستان کے نگراں وزیر اعظم منتخب
پاکستانی حکومت اور اپوزیشن کے درمیان نگراں وزیراعظم کے لیے سابق چیف جسٹس پاکستان جسٹس (ر) ناصرالملک کے نام پر اتفاق ہوگیا ہے۔