کابل میں وزارت داخلہ کے قریب 2 دھماکوں میں متعدد افراد ہلاک
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں وزارت داخلہ کے دفتر کے قریب 2 دھماکوں کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک و زخمی ہوگئے ہیں۔