شمالی کوریا کے بارے میں اقوام متحدہ کی رپورٹ کی اشاعت مؤخر کردی گئی
اقوام متحدہ کے ماہرین کا ایک پینل روس اور چین کے اعتراضات کے باعث شمالی کوریا پر پابندیوں سے متعلق رپورٹ کی اشاعت التوا کا شکار ہو گئی ہے۔