انڈونیشیا میں زلزلہ اورسونامی سے ہلاکتوں کی تعداد 400 ہوگئی
انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی اور شہر پالو میں شدید زلزلہ اور سونامی کے نتیجے میں 400 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 500 سے زائد زخمی ہیں۔
انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی اور شہر پالو میں شدید زلزلہ اور سونامی کے نتیجے میں 400 افراد ہلاک ہوگئے جبکہ 500 سے زائد زخمی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب، دنیا میں دہشت گردی کے فروغ ، شرارت اور انتہا پسندانہ افکار کا مرکز اور محور ہے۔
ہندوستانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہندوستان میں دہشت گردی پاکستان سے آتی ہے اور اسامہ بن لادن کا پاکستان میں پایا جانا اس کا ثبوت ہے۔
ہیکرز نے سماجی رابطے کی سائیٹ فیس بک کے پانچ کروڑ صارفین کا ڈیٹا چوری کرلیا ہے۔
اقوام متحدہ نے فلسطینی پناہ گزینوں کےلئے 10 کروڑ 18 لاکھ ڈالر کی امداد کا وعدہ کرلیا،رقم فلسطینی پناہ گزینوں کی ریلیف ایجنسی ’اونروا‘ کو درپیش 68 ملین ڈالر کی قلت کو پورا کرنے کےلئے دینے کا اعلان کیا گیا ہے۔
افریقی ملک ایتھوپیا کے پراسیکیوٹر جنرل نے وزیراعظم آبی احمد پر قاتلانہ حملے کی سازش میں ملوث 5 ملزمان پر فرد جرم عائد کی۔
امریکی خصوصی مشیر برائے افغانستان زلمےخلیل زاد کا کہنا ہے کہ امریکہ طالبان سے پیشگی شرائط کے بغیر مذاکرات کے لیے تیار ہے۔
انڈونیشیا میں طاقتور زلزلے کے نتیجے میں آنے والے تباہ کن سونامی سے 384 افراد ہلاک اور 540 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
جاپانی حکومت کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ جاپان پاکستان میں اقومِ متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مہاجرین کے پروگرام میں تعاون کے لیے 27 لاکھ ڈالر کی امداد دے گا۔
چینی وزیر دفاع نے کہا ہے کہ چین امریکی پابندیوں کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گا، چین اور امریکہ کے درمیان جو مسائل پیدا ہوئے ہیں اس کی ذمہ داری امریکہ کو قبول کرنی چاہیے۔
اقوام متحدہ میں انسانی حقوق کی کونسل نے میانمار کے حوالے سے ایک ٹیم تشکیل دینے کی منظوری دے دی ہے۔ یہ ٹیم 2011 سے میانمار میں مرتکب جرائم کے بارے میں شواہد اکٹھے کرے گی۔
غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فورسز کی فلسطینی مظاہرین پر اندھادھند فائرنگ کے نتیجے میں 2 بچوں سمیت 6 فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
کچھ عرصہ قبل ایران کے صدر حسن روحانی اور فرانس کے صدر میکروں کے درمیان مذاکرات میں لئے گئے اس فوٹو کے بارے میں دلچسپ اور قابل توجہ داستانیں سامنے آئی ہیں۔
چین کے وزیر خارجہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کے دوران کہا ہے کہ بیجنگ کسی کو باج اور تاوان ادا نہیں کرےگا۔
تہران میں آیت اللہ موحدی کرمانی کی موجودگی مجمع تشخیص مصلحت نظآم کا اجلاس منعقد ہوا۔
شام کے صوبہ دیر الزور میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے شام کے 3 عام شہریوں کے سرکاٹ دیئے ہیں۔
صوبہ البرز کے صدر مقام کرج میں دفاع مقدس کے 5250 شہیدوں کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی جس میں اعلی سول اور فوجی حکام نے شرکت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے شام کے وزير خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف نے اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل کے معاون سے ملاقات اور گفتگو کی۔
یمنی فورسز اور قبائل کی سعودی عرب کی جارح افواج کے خلاف دفاعی کارروائیاں جاری ہیں یمنی فورسز نے مغربی ساحل کے محاذ پر کارروائی میں متعدد سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
عراقی وزير خارجہ ابراہیم نے عراق میں ایرانی اہلکاروں کی موجودگی کے اسرائیلی وزیر اعظم کے بیان کوسختی کے ساتھ رد کردیا ہے۔
ہندوستان نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد بنگلہ دیش کو ہرا کر ایشیا کرکٹ کپ کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔
جنوبی کیرولائنا میں امریکہ کا جدید ترین جنگی طیارہ F-35B گر کر تباہ ہو گیا ہے۔
تالش کے دیہاتوں میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے ہیں بعض دیہاتوں میں گیس اور بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ہے۔
امریکہ نے عراق کے شہر بصرہ میں اپنے سفارتکاروں کو لاحق خطرات کے پیش نظر اپنا قونصل خانہ بند اور سفارتکاروں کو وہاں سے نکالنے کا فیصلہ کیا ہے۔