چین کے وزیرخارجہ کل پاکستان کا دورہ کریں گے
چین کے وزیرخارجہ وانگ ای کل 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔
چین کے وزیرخارجہ وانگ ای کل 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔
جاپان کے وزیر خارجہ تارو کونو آرمینیا کے دورے پر ہیں جہاں اس نے آرمینیا کے لئے امدادی منصوبوں کا اعلان کیا ہے۔
عراق کے شہر بصرہ میں حکومت نے پر تشدد مظاہروں کے بعد کرفیو نافذ کردیا ہے۔
لاطینی امریکی ملک پیراگوئے نے اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ مقبوضہ بیت المقدس سے واپس تل ابیت منتقل کردیا۔
امریکی وزیر خارجہ نے دورہ ہندوستان کے دوران کہا ہے کہ دنیا کےتمام ممالک کو ایران سے تیل کی خرید بند کردینی چاہیے۔
سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں ایک ہیلی کاپٹر گرکر تباہ ہوگیا ہے جس میں امریکی ٹرینر ہلاک اور سعودی پائلٹ زخمی ہوگیا ہے۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان کل تہران کا دورہ کریں گے جہاں وہ روس، ایران اور ترکی کے سہ فریقی سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے۔
عراق کے شہر بصرہ میں تیسرے دن بھی عوامی احتجاج اور تشدد کا سلسلہ جاری ہے بصرہ میں ہونے والے احتجاج میں اب تک 9 افراد ہلاک اور 104 زخمی ہوگئے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے خبرگان کونسل کے سربراہ اور اراکین نے ملاقات کی۔
امریکی وزیر خآرجہ مائیک پمپئو پاکستان کا دورہ مکمل کرکے ہندوستان پہنچ گئے ہیں جہاں ہندوستان اورامریکہ نےاہم فوجی معاہدےپردستخط کردیئے ہیں۔
مشہد مقدس کے مدرسہ سلیمانیہ میں سازمان تبلیغات اسلامی کے سربراہ حجۃ الاسلام محمد قمی کی موجودگي میں ولی طرز پر مبنی دائمی جہاد کے عنوان سے سمینار منعقد ہوا۔
امریکی صدر ٹرمپ کی انتظامیہ کے ایک سینیئر اہلکار نے نیو یارک ٹائمز میں آرٹیکل لکھا ہے کہ امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کی غیر اخلاقی حرکتیں اور متعصبانہ رویہ سے امریکہ دنیا میں بدنام ہوگیا ہے۔
صوبہ خراسان جنوبی میں حضرت امام خمینی (رہ) فاؤنڈیشن اورانصار رضا بریگیڈ کے تعاون سے جہیز کے ہمراہ 200 جوان جوڑے رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے ہیں۔
پاکستان قومی احتساب بیورو " نیب " نے سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف ریفرنس دائر کردیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے خبرگان رہبری کونسل کے سربراہ اور اراکین سے ملاقات میں فرمایا: دشمن ذرائع ابلاغ کے ذریعہ عوام میں اضطراب، مایوسی اور بدظنی پیدا کرنا چاہتا ہے۔
ہندوستانی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس دیپک مشرا نے ہم جنس پرستی کو جرم قرار دینے والا سیکشن 377 منسوخ کر دیا ہے۔
پاکستان بھر میں آج یوم دفاع و شہداء بھر پور قومی جذبہ کے ساتھ منایا جارہا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کابل میں ہونے والے خودکش حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے متاثرہ حاندانوں کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
ایرانی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے سابق سربراہ جنرل علی فودی کی موجودگی میں مدافع حرم شہداء کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی۔
کینسر میں مبتلا 210 بچوں نے مشہد مقدس میں حضرت امام رضا علیہ السلام کے روضہ مبارک کی زیارت کی۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے عاشورائی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں شیعہ اور سنی جنگ چھیڑنے کا امریکی اور اسرائیلی منصوبہ ناکام ہوگيا ہے۔
فیڈریشن آف امریکن سائنٹسٹس کے ممبران نے اپنی رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ پاکستان کے پاس 2025 تک 250 وار ہیڈ ہوجائیں گے۔
دبئی پولیس نے عمارت کی چھت سے گرکر ہلاک ہونے والے ہندوستانی شہری کی موت کی تحقیقات شروع کردی ہے۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کویت کے امیر کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ امریکہ ایران کے ساتھ مذاکرات کے لئے آمادہ ہے۔
چین کے صدر شی جن پنگ نے پاکستان کے نئے عارف علوی کو پاکستان کا صدر منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے۔