جاری تنازع سے یمن بچوں کیلئے جہنم بن گیا ہے، یونیسیف
اقوام متحدہ کے بین الاقوامی ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) کا کہنا ہے کہ یمن میں جاری تنازع نے ملک کو بچوں کے لیے جہنم میں تبدیل کردیا ہے۔
اقوام متحدہ کے بین الاقوامی ادارہ برائے اطفال (یونیسیف) کا کہنا ہے کہ یمن میں جاری تنازع نے ملک کو بچوں کے لیے جہنم میں تبدیل کردیا ہے۔
یمن پر سعودی عرب کے جارح فوجی اتحاد نے یمن کے صوبہ المہرہ میں سعودی عرب کے فوجی ہیلی کاپٹر کے تباہ ہونے کی تائيد کی ہے۔
امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کی نمائندہ خاتون نے کہا ہے کہ شام میں امریکہ دہشت گردوں کی حمایت کررہا ہے۔
افغانستان کے چیف ایگزیکیٹو عبداللہ عبداللہ نے اعتراف کیا کہ امریکہ اور طالبان کے مابین رابطے ہوئے ہیں تاہم ان رابطوں کا مقصد طالبان کو افغان حکومت سے بات چیت کرنے کے لیے راضی کرنا ہے۔
امریکہ میں پیدا ہونے والے غیر ملکی افراد کی تعداد میں گزشتہ 100 سال کے دوران سب سے زیادہ اضافہ ہوا ہے۔
چین کے مغربی صوبے میں یوغروں اور دیگر مسلمانوں کی بڑے پیمانے پر گرفتاریوں کی اطلاعات سے عالمی برادری میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یمن جنگ امریکہ کے لئے پیسہ کمانے کا ذریعہ بن گیا ہے اور مایرکہ اس جنگ کے ذریعہ صدی کا معاملہ کرنے کی کوشش کررہا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حسینی شیر خوار بچوں نے کربلا کے ششماہہ مجاہد حضرت علی اصغر (ع) کے ساتھ تجدید عہد کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں میں حسینی شیر خوار بچوں نے کربلا کے شش ماہہ مجاہد حضرت علی اصغر کے ساتھ تجدید عہد کیا۔
ترکی کے وزیر خارجہ چاوش اوغلو اپنے دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں جہاں انہوں نے پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف صوبوں میں حسینی شیر خوار بچوں نے کربلا کے شش ماہہ مجاہد حضرت علی اصغر کے ساتھ تجدید عہد کیا۔
ایران کے مقدس شہر قم میں انجمن فاطمیون کی طرف سے عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں مسافر بس کے گہری کھائی میں گرنے سے 17 مسافر ہلاک اور 13 زخمی ہو گئے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ معاشی دباؤ میں آکر تجارتی معاہدے کے لیے امریکہ نہیں بلکہ خود چین مجبور ہوا ہے۔
عراق کے صوبہ دیالی کی عدالت نے بصرہ کے گورنر کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیئے ہیں۔
عراق کے صوبہ دیالی کی عدالت نے بصرہ کے گورنر کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیئے ہیں۔
فلپائن میں 40 لاکھ سے زائد افراد براہِ راست مینگکھٹ نامی شدید ترین طوفان کی زد میں ہیں جس کے باعث ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر اہواز میں مصلی امام خمینی (رہ) میں حسینی شیر خوار بچوں نے کربلا کے شش ماہہ مجاہد کے ساتھ تجدید عہد کیا۔
ایران کے شہر تبریز کے بڑے بازار میں حضرت سید الشہداء امام حسین (ع) کی کربلا کے میدان میں عظيم الشان قربانی کی یاد میں عزاداری منعقد کی گئی۔
ترک صدر رجب طیب اردوغان نے امریکہ پر الزام عائد کیا ہے کہ ترکی کے اقتصاد اور معیشت پرحملے کے پیچھے امریکہ کا ہاتھ ہے۔
ایران کے شہر سمنان میں کربلا کے ششماہہ مجاہد کی یاد میں شاندار تقریب منعقد کی گئی جس میں خواتین نے اپنے بچوں کو ہاتھوں پر اٹھا کر حضرت علی اصغر (ع) کے ساتھ تجدید عہد کیا۔
ایران کے شہر شاہرود میں مرحوم آیت اللہ اشرفی شاہرودی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں خطیب جمعہ نے حکام پر زوردیا ہے کہ وہ عوامی تنقید سے پریشان اور غصہ میں آنے کے بجائے اپنی غلطیوں کا ازآلہ کرنے کی تلاش و کوشش کریں اور ڈالر کو ملکی اقتصاد کا محور بنانے سے گریز کریں۔
افغانستان کی آرمی نے صوبہ بغلان میں زمینی و فضائی آپریشن کے نتیجے میں کئی اہم اور سینئرکمانڈروں سمیت 36 طالبان کو ہلاک اور 12 دیگر کو زخمی کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
اسپین کی حکومت نے سعودی عرب کو لیزر گائیڈڈ بم دینے پر دوبارہ رضا مندی کا اظہار کردیا۔