روس سائبیریا میں کل سے اپنی بڑی فوجی مشقوں کا آغاز کرے گا
روس کی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز کل سے سائبیریا کے جنوبی حصے میں ہوگا۔
روس کی تاریخ کی سب سے بڑی فوجی مشقوں کا آغاز کل سے سائبیریا کے جنوبی حصے میں ہوگا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ فوجی پریڈ کے دوران نیوکلیر میزائل کی نمائش نہ کر کے شمالی کوریا نے جوہری ہتھیاروں کو تلف کرنے کے اپنے وعدے کی پاسداری کی ہے۔
ہندوستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف کانگریس سمیت 22 اپوزیشن جماعتوں کی کال پر ملک گیر پرتشدد احتجاج جاری ہے۔
اس ویڈیو میں امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکہ کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔
یورپی یونین کے موجودہ سربراہ اور آسٹریا کے چانسلر نے روس کے اثر و نفوذ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ روس کے بغیر یورپ میں امن و ثبات کا قیام ممکن نہیں ہوگا۔
افغانستان کے صوبے جوزجان کا ضلع خام آب طالبان کے قبضے میں چلا گیا، جس کی افغان حکام نے بھی تصدیق کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے ایران کے خلاف امریکہ کی ظالمانہ پابندیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم امریکہ کو تازہ پابندیوں میں بھی مایوس کردےگی۔
جاپان کے جزیرے ہوکائیدو میں زلزلے کے جھٹکے کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 44 سے تجاوز کرگئی اور مختلف حادثات میں زخمیوں کی تعداد 660 ہوگئی ہے۔
جرمنی کے وزیر دفاع نے اپنی ایک رپورٹ میں کہا ہے کہ جرمن فضائیہ شام پر حملہ فضائی حملہ کرنے کے لئے آمادہ ہے۔
مشہد مقدس میں حرم رضوی کے رواق حضرت امام خمینی (رہ) میں مذہبی تنظیموں کو حسینی (رہ) پرچم عطا کیا گيا۔
اس ویڈیو میں جنوبی کوریا میں کروی سنیما کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
ماہرین نے ایسا بازو بند تیار کیا ہے جس کے ذریعہ مصنوعی اعضاء سمیت دیگر چیزوں کو بھی کنٹرول کیا جاسکتا ہے۔
یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کی سربراہ فیڈریکا موگرینی نے غیر قانونی یہودی بستیاں تعمیر کرانے والے گروہ سے ملاقات کرنے سے انکار کردیا ہے۔
فرانس کے دارالحکومت پیرس میں چاقو بردار حملہ آور کی کارروائی میں دو برطانوی سیاحوں سمیت سات افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
بنگلہ دیشی کی وزیر اعظم حسینہ واجد نے بین الاقوامی برادری سے روہنگیا مہاجرین کی وطن واپسی کے لئے کردار ادا کرنے کی اپیل کی ہے۔
جرمنی میں ایک نوجوان کی ہلاکت کے بعد ملک بھر میں مہاجرین کے خلاف مظاہروں کا خطرہ پیدا ہوگیاہے جو پرتشدد واقعات کا باعث بھی بن سکتے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سمارٹ فون بنانے والے بڑے امریکی ادارے ایپل کو مشورہ دیا ہے کہ اگر وہ درآمدی محصولات سے بچنا چاہتا ہے تو اپنے فون کے اجزاء امریکی سرزمین پر تیار کرے۔
سعودی عرب کی یمن کے نہتے عوام کے خلاف بربریت اور جارحیت کا سلسلہ جاری ہے یمن پر سعودی عرب کے تازہ ترین ہوائی حملوں میں متعدد شہری شہید اور زخمی ہوگئے ہیں۔
اقوام متحدہ کے ماہرین کا ایک پینل روس اور چین کے اعتراضات کے باعث شمالی کوریا پر پابندیوں سے متعلق رپورٹ کی اشاعت التوا کا شکار ہو گئی ہے۔
محرم صرف ایک مہینہ نہیں بلکہ ایک ثقافت اور ایک تاریخ ہے جو عشق الہی اور آزادی پر مشتمل ہے۔
فلسطینی تنظیم حماس کے سیاسی شعبہ کے ایک اہلکار نے اعلان کیا ہے کہ حماس کا اعلی وفد عنقریب قاہرہ کا دورہ کرےگا۔
مسجد جامع قلہک میں مدافع حرم شہداء اور شہید مرتضی حسین پور کی یاد میں تقریب منعقد ہوئی ۔ جس میں حسین یکتا اور حداد عادل نے خطاب کیا۔
تہران میں شہد سید جلال حبیب اللہ پور اور سید سجاد خلیلی کے پیکر سے وداع کی تقریب منعقد ہوئی۔
امریکہ کے سابق وزیر خارجہ جان کیری نے سی این این کے ساتھ گفتگو میں مشترکہ ایٹمی معاہدے سے امریکی صدر ٹرمپ کے خارج ہونے کے اقدام کو غلط اور نادرست قراردے دیا ہے۔