فلم/ ایران کے صوبہ فارس کے گاؤں فورگ میں حسینی پرچم نصب کردیا گيا
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ فارس کے علاقہ داراب کے گاؤں میں محرم الحرام کی مناسبت حسینی پرچم نصب کردیا گيا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ فارس کے علاقہ داراب کے گاؤں میں محرم الحرام کی مناسبت حسینی پرچم نصب کردیا گيا۔
عراقی ذرائع کے مطابق فتح اتحاد کے سربراہ ہادی العامری نے نجف اشرف میں مقتدی صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
روس میں روس کے صدر پوتین اور چین کے صدر شی جین پینگ مشترکہ طور پر باورچی خانہ میں کھانا تیار کررہے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں انجمن رایۃ العباس کی جانب سے عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
یمن کے مظلوم اور نہتے عرب مسلمانوں کے خلاف سعودی عرب کی بربریت کا سلسلہ جاری ہے یمن کے صوبہ الحدیدہ اور الجوف پر سعودیہ کی بمباری میں 8 افراد شہید اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ امریکی مصنف ووڈوارڈ کی کتاب منظر عام پر آنے کی بہت بہت زیادہ خوفزدہ ہوگئے ہیں۔
محرم الحرام اور سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کی مناسبت سے ایران کے شہر بیرجند میں علم اٹھانے کی تقریب منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے عرب لیگ کی چار فریقی کمیٹی کے اعلامیہ کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران نے ہمیشہ ہمسایہ اور عرب ممالک کی سخت ،دشوار اورمشکل حالات میں مدد کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ آج امریکہ کے اتحادی ممالک بھی اس سے فاصلہ اختیار کررہے ہیں۔
دوسری محرم الحرام کی مناسبت سے حضرت امام حسین (ع) کے قافلہ کا کربلا معلی میں علامتی ورود کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
افغان طالبان افغانستان میں جاری تنازع کے خاتمے کے لئے امریکی حکام کے ساتھ مزید مذاکرات کے لئے اپنا وفد بھیجنے کی تیاری کررہے ہیں۔
اقوام متحدہ نے متنبہ كيا ہے كہ تنازعات اور موسمياتی شدت كے باعث دنيا بھر ميں غذائی قلت بڑھ رہی ہے۔
افغانستان کے صوبے ننگر ہار میں خودکش دھماکے میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد 68 ہو گئی ہے۔
سمندری طوفان فلورنس کل امریکی ریاستوں سے ٹکرائے گا جب کہ سیلاب کے خدشہ کے باعث امریکی ریاستوں میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔
پاکستان میں درہ آدم خیل میں کوئلے کی کان میں گیس بھر جانے سے دھماکے کے نتیجے میں 9 کان کن ہلاک ہوگئے ہیں۔
ہندوستان میں ہندو یاتریوں کی بس گہری کھائی میں گرنے سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 55 ہوگئی ہے جبکہ 20 سے زائد زخمی ہوگئے ہیں۔
لیبیا کے ساحل پر دو کشتیاں ڈوبنے کے نتیجے میں 20 بچوں سمیت 100 سے زائد تارکین وطن ہلاک ہو گئے ہیں۔
امریکہ نے کہا ہے کہ پاکستان کو یہ پیغام دیا ہے کہ وہ دہشتگردی کے خلاف جنگ میں مکمل تعاون کرے کیونکہ یہ واشنگٹن کیلئے غیر معمولی اہمیت کا حامل ایشو ہے۔
مصر کے صوبے شمالی سیناء میں پولیس فورس کے ساتھ جھڑپوں میں 11 شدت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دی ہے کہ وہ چین کی 267 ارب ڈالر مالیت کی مزید درآمدی اشیا پر محصولات لگا دیں گے جس کے بعد عملی طور پر چین سے درآمد کی جانے والی ہر چیز ٹیکسوں کے دائرے میں آجائے گی۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایئر لینڈ کا طے شدہ دورہ منسوخ ہوگیا ہے۔
تہران میں شہید ابو الفضل کلہر کے پیکر پاک کے ساتھ اہلخانہ کی الوداعی تقریب منعقد ہوئی۔
اقتصادی تعاون تنظیم اکو کا اجلاس منعقد ہوا جس میں باہمی اقتصادی معاملات پر تبادلہ خیال کیا گيا۔
روس کی وزارت خارجہ نے شام میں خطرناک اقدامات پر امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو شدید انتباہ جاری کیا ہے۔