صعدہ اور صنعا میں کئی ملین عزاداروں کا اجتماع منعقد ہوا
یمن کے صوبوں صعدہ اور صنعا میں کئی ملین حسینی عزاداروں نے کربلا کے بہتر شہیدوں کی یاد میں یوم عاشور کے موقع پر عزاداری اور سینہ زنی ميں حصہ لیا۔
یمن کے صوبوں صعدہ اور صنعا میں کئی ملین حسینی عزاداروں نے کربلا کے بہتر شہیدوں کی یاد میں یوم عاشور کے موقع پر عزاداری اور سینہ زنی ميں حصہ لیا۔
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی قربانی کی یاد میں یوم عاشور عقیدت و احترام سے منایا گيا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی۔
ایران کے صوبہ مغربی آذربائیجان میں یوم عاشورا مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گيا۔
مشہد مقدس میں حرم رضوی میں یوم عاشور کی مناسبت سے عزاداری اور جلوس عزا برآمد ہوئے۔
ایران کے شہر خمین میں یوم عاشور کی مناسبت سے نخل گردانی کی تقریب منعقد ہوئی۔
قم میں حضرت معصومہ سلام اللہ علیھا کے حرم مبارک میں یوم عاشور کی مناسبت سے ماتمی جلوس برآمد کئے گئے۔
نیوزی لینڈ نے سالانہ بنیادوں پر ایک ہزار کے بجائے ڈیڑھ ہزار مہاجرین کو اپنے ہاں پناہ دینے کا اعلان کر دیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے مختلف علاقوں میں نواسہ رسول (ص) سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی اسلام کو بچانے کے سلسلے میں عظيم قربانی، مظلومیت اور تشنہ دھانی کی غمناک اور المناک واقعہ کی یاد میں ماتمی جلوس نکالے جارہے ہیں جن میں ہزاروں عزادار شریک ہیں۔
جرمن حکومت نے ملکی داخلی انٹیلیجنس ایجنسی کے سربراہ ہانس گیورگ ماسن کو ان کے عہدے سے ہٹا دیا ہے۔
پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے ہندوستانی ہم منصب نریندر مودی کو خط لکھا ہے جس میں مذاکرات کا سلسلہ بحال کرنے پر زور دیا گیا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے کہا ہے کہ وہ شمالی کوریا کے ساتھ مذاکرات فوری طور پر شروع کرنے کے لیے تیار ہے۔
لندن میں نماز اور نواسہ رسول (ص) کی شہادت کے سلسلے میں مجلس اور سوگواری میں شرکت کے بعد مسجد سے واپس جانے والے عزاداروں کے ساتھ مبینہ طور پر اسلام مخالف نفرت کا واقعہ پیش آیا ہے۔
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے نئی دہلی کا ایک روزہ دورہ کیا اور ہندوستانی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات اور بات چیت کی۔
چین نے جوابی اقدام کے طور پر امریکہ کی 60ارب ڈالر مالیت کی مصنوعات پر نیا ٹیکس عائدکرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ 24ستمبر سے 60 ارب امریکی ڈالر مالیت کی امریکی مصنوعات پر 5تا 10 فیصد اضافی ٹیرف لگایا جائے۔
امریکی وزیر دفاع جیمز میٹس نے کہا ہے کہ ان کا وائٹ ہاؤس چھوڑنے کا کوئی ارادہ نہیں۔
بنگلہ دیشی حکام نے کہا ہے کہ ایک لاکھ روہنگیا مہاجرین کو خراب موسمی صورتحال کے انتباہ کے باوجود آئندہ ماہ ساحل سے دورچھوٹے جزیرہ بھشن چھر منتقل کردیا جائے گا۔
اقوام متحدہ کے مندوب برائے انسانی امور نے کہا ہے کہ غزہ کی پٹی میں پناہ گزینوں کی زندگی بچانے کے لیے 20 لاکھ ڈالر کی رقم صرف کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔