مودی کے خلاف جنتر منتر پر عظیم الشان عوامی احتجاجی مظاہرہ
دہلی میں جنتر منتر پر کسانوں اور مزدوروں نے وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا ہے ۔
دہلی میں جنتر منتر پر کسانوں اور مزدوروں نے وزیر اعظم نریندر مودی کے خلاف بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ کیا ہے ۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے اسپورٹس کمپلیکس پر دو خودکش حملوں میں 18افراد ہلاک اور50زخمی ہو گئے۔
امریکہ کے وزیر دفاع جیمز میٹس غیر اعلانیہ دورے پر کابل پہنچ گئے ہیں۔
روسی صدر ولادیمیر پوتین کے مشیر نے اعلان کیا ہے کہ روسی صدر پوتین تہران میں سہ فریقی سربراہی اجلاس کے ضمن میں رہبرمعظم انقلاب اسلامی سے ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
روس کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ شام میں روس کے جنگی طیارون نے وہابی دہشت گرد تنظیم النصرہ فرنٹ کے ٹھکانوں پر بمباری کی ہے۔
برطانیہ کے نائب وزير خارجہ نے دورہ تہران کے دوران کہا ہے کہ برطانیہ مشترکہ ایٹمی معاہدے پر عمل جاری رکھے گا۔
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان سے امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئونے ملاقات کی جس میں امریکی امداد کی معطلی کے مسئلے پر تبادلہ خیال کیا گيا۔
تہران کے شہری کونسل کے سربراہ محسن ہاشمی رفسنجانی نے مہر خبررساں ایجنسی کے مختلف شعبوں کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
تہران یونیورسٹی میں رضاکار فورس کے سربراہ کی موجودگی میں ملک بھر کے بسیج اساتید کا 17 واں اجلاس منعقد ہوا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل محمد علی جعفری نے ایران کی فوجی صلاحیت اور توانائی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران کی فوجی طاقت اور قدرت صرف دفاعی نوعیت کی ہے۔
اس ویڈیو میں عراق کے شہر بصرہ میں حالیہ دنوں میں ہونے والے مظاہروں ، تشدد اور کشیدگی کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ مائک پمپئو پاکستان پہنچ گئے ہیں جہاں اس نے پاکستانی وزير خارجہ خارجہ شاہ محمود قریشی سے دو طرفہ تعلقات اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع ایک اعلی وفد کے ہمراہ چينی وزير دفاع کی سرکاری دعوت پر چین کا دورہ کریں گے۔
عالمی کھلاڑی رونالڈو نے میڈریڈ میں نو فصلوں تک فٹبال کے میدان میں یادگار کھیل کا مظاہرہ کرنے کے بعد اس سال ویٹوس کے ساتھ 100 ملین یورو کی قرارداد پر دستخط کردیئے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عارف علوی نے صدر منتخب ہونے کے بعد قومی اسمبلی کی نشست سے استعفی دے دیا ہے۔
عید مباہلہ کا دن بڑا عظیم دن ہے جس میں پیغمبر اسلام (ص) اپنے عزیز ترین افراد کو میدان میں لاتے ہیں یہ دن حق و باطل کی پہچان اور باطل پر حق کی فتح کا دن ہے۔
اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس کے ضمن میں ترک صدر اردوغان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ترکی کی آناتولی خبررساں ایجنسی نے تہران میں مہر خبررساں ایجنسی کے دفتر کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
اس ویڈیو میں بیجنگ کے چڑیا گھر میں حیوانات کے بچوں کی دیکھ بھال کا مرکز کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
امریکی وزیر خارجہ مائیک پمپئو اور چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف جنرل جوزف ڈنفورڈ پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔
جمہوریہ آذربائیجان کی آذرتاج خبررساں ایجنسی کے ڈائریکٹر اصلان اصلان اف نے مہر خبررساں ایجنسی کے ڈائریکٹرڈاکٹر علی عسکری سے ملاقات اور گفتگو کی۔
تہران میں دس منزلہ بہار ٹاور کی تیسری منزل پر آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک ہوگيا۔
سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن کے صوبہ عمران اور مغربی ساحل کے محاذ پر شدید بمباری کی ہے۔
غزہ کی سرحد پرفلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی بربریت کا سلسلہ جاری ہے غزہ سرحد پر اسرائیل کی تازہ فائرنگ سے 25 فلسطینی زخمی ہوگئے ہیں۔
اسرائیل کے ایک فوجی اہلکار نے کہا ہے کہ اسرائیل نے گذشتہ 18 ماہ میں شام پرکم سے کم 200 ہوائی حملے کئے ہیں ۔اسرائيل شام میں وہابی دہشت گردوں کو مدد بہم پہنچا رہا ہے۔