یمنی فورسز کا سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل زلزال 1 سے حملہ
یمنی فورسز کی سعودی عرب کی جارحیت کے خلاف دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے یمنی فورسز نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پربیلسٹک میزائل زلزال 1 سے حملہ کیا ہے۔
یمنی فورسز کی سعودی عرب کی جارحیت کے خلاف دفاعی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے یمنی فورسز نے سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پربیلسٹک میزائل زلزال 1 سے حملہ کیا ہے۔
فلپائن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 7منشیات سمگلرزکو ہلاک کر دیا۔
انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیم ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ قطر کی مرکری نامی ٹھیکیدار کمپنی نے فٹ بال ورلڈ کپ کے لیے تعمیر کیے جانے والے نئے شہر لوسیل میں کام کرنے والے ورکرز کو کئی ماہ سے تنخواہیں نہیں دیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے نیویارک میں ناروے، رومانیہ، اسلوینیااور پیراگوئہ کے وزراخارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران ، روس اور ترکی کے وزراء خارجہ نے شام کے بحران کو سیاسی طریقہ سے حل کرنے پر تاکید کی ہے۔
مغربی دفاعی اتحاد نیٹو سرد جنگ کے خاتمے کے بعد سب سے بڑی جنگی مشقیں کرے گا۔
امریکی محکمہ دفاع کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ ان کا ملک مشرق وسطی میں 3 عرب ملکوں کو دیا گیا پیٹریاٹ میزائل سسٹم واپس کررہا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں شرکت اور خطاب کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف نے کہا ہے کہ امریکہ ، یورپی ممالک یا دوسرے فریق ایران کی مشکلات میں اضافہ کرسکتے ہیں حل نہیں کرسکتے اور ہمیں مشکلات حل کرنے کے سلسلے میں ان کی مسکراہٹ کا انتظار نہیں کرنا چاہیے۔
اہواز میں دہشت گردانہ حملے میں شہید ہونے والے 4 سالہ شہید طاہا اقدامی کی اصفہان میں تشییع جنازہ ہوئی جس میں لزاروں افراد نے شرکت کی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع کی موجودگی میں صنعتی بیٹریوں کی دو فیکٹریوں کا افتتاح ہوا۔
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نومبر میں امریکہ میں وسط مدتی (مِڈ ٹرم ) انتخابات ہورہے ہیں اور چین ان میں مداخلت کی منصوبہ بندی کررہا ہے۔
ہندوستانی ایئرفورس کے وائس چیف ایئرمارشل ایس بی دیو نے اتفاقیہ طور پر خود کو گولی مار لی۔
فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کا کہنا ہے کہ ہندوستان اور فرانس کے درمیان رافیل طیاروں کے بارے میں معاہدے کے وقت وہ حکومت میں نہیں تھے۔
چین نے کہا کہ پاکستان کے ساتھ بیجنگ کے تعلقات خراب کرنے کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی۔
پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی برطانوی ہم منصب جیریمی ہنٹ سے ملاقات ہوئی ہے جس کے دوران تعلقات کو کثیر الجہتی اسٹریٹجک پارٹنر شپ میں تبدیل کرنے پر زور دیا گیا۔
چینی کمیونسٹ پارٹی کے 8 نکاتی کفایت شعاری ضابطہ کی خلاف ورزی پر7846سرکاری افسران کو سزا سناء دی گئی ہے۔
افغانستان میں اقوام متحدہ مشن کے مطابق گزشتہ ہفتے کے اختتام پر ملک میں دو مختلف فضائی حملوں میں 21 افغان شہریوں کو نشانہ بنایا گیا۔
ایشیائی ترقیاتی بینک نے اگلے سال کے دوران براعظم ایشیا میں اقتصادی ترقی کی رفتار کو کمزور قرار دیا ہے۔
ہندوستانی آرمی چیف بپن راوت نے کہا ہے کہ جنگ ڈھنڈورا پیٹ کر نہیں ہوتی، حکومتی اجازت ملتے ہی جنگ کا آغاز کر دیا جائے گا۔
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ مقبوضہ بیت المقدس اور مسجد اقصی جو ہمارا قبلہ اول ہے کو دہشت گردوں اور غاصبوں کے حوالے نہیں کیا جاسکتا۔
برطانیہ کے ایک سرکاری جائزے میں بتایا گیا ہے کہ مشرق وسطیٰ سالانہ ایک ٹریلین سے زیادہ خوراک ضائع کررہا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی ميں دفاع مقدس کی یادوں پر مبنی تقریب منعقد ہوئی۔
ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی نے پریس کانفرنس سے خطاب کیا۔
پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع قلات میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 4 دہشت گرد ہلاک جب کہ فائرنگ کے تبادلے میں 2 جوان ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔