حسینیہ اعظم زنجان میں یوم العباس (ع)
ایران کے صوبہ زنجان میں حسینیہ اعظم زنجان میں ہر سال کی طرح اس سال بھی یوم العباس (ع) بڑی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا اور عزاداروں نے قمر بنی ہاشم کو انکی وفا اور ثبات قدمی پر خراج تحسین پیش کیا۔
ایران کے صوبہ زنجان میں حسینیہ اعظم زنجان میں ہر سال کی طرح اس سال بھی یوم العباس (ع) بڑی عقیدت اور احترام کے ساتھ منایا گیا اور عزاداروں نے قمر بنی ہاشم کو انکی وفا اور ثبات قدمی پر خراج تحسین پیش کیا۔
تہران میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی یاد نویں محرم کی شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا میں طوفان فلورینس اپنے پیچھے تباہی کے آثار چھوڑ گیا، طوفان کے باعث امریکہ میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد31 ہوگئی ہے۔
ایران کے صوبہ اصفہان کے شہر نطنز کے قریب مسافر بس اور فیول ٹینکر کے درمیان تصادم میں 19 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی کے جنوبی علاقے میں فضائی حملہ کیا جس کے نتیجے میں دو فلسطینی نوجوان شہید ہو گئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایرانی صدر حسن روحانی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت اور خطاب کریں گے۔
ایران کے صوبہ فارس کے صدر مقام شیراز میں کربلا کے تش نہ لب شہیدوں کی یاد میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
انجمن میثاق با شہداء کی جانب سے شہدائے کربلا ک عظیم الشان قربانی کی یاد میں مجالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔
جنوبی کوریا کے صدر اپنی ہمسر کے ہمراہ آج شمالی کوریا کے دورے پر پہنچے جہاں اون نے این کا والہانہ استقبال کیا۔
ایران کے صوبہ بوشہر میں محرم الحرام میں کربلا کے تشنہ لب شہیدوں کی یاد میں سنتی عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
روسی وزیر دفاع نے اسرائیلی وزير جنگ کے ساتھ ٹیلیفونی گفتگو میں شام میں روسی جہاز گرنے کا ذمہ دار اسرائیل کو قراردیا ہے۔
گرگان میں محرم الحرام کے ایام میں طوق بندان سنتی تقریب منعقد ہوئی جس میں عزاداروں نے بھر پور شرکت کی۔
ہندوستان کے زیر انتظام کشمیر میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
نائیجیریا کے 2 بڑے دریاؤں میں طغیانی کے باعث سیلاب سے 100 سے زائد افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
جنوبی کوریا کے صدر مون جائی ان 3 روزہ سرکاری دورے پر پیانگ یانگ پہنچ گئے ہیں۔
ہندوستانی پولیس نے وزیر دفاع نرملا سیتارامن کے مبینہ قتل کے منصوبہ ساز 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔
افغانستان میں سیکورٹی چیک پوسٹوں پر طالبان کے حملے میں ہلاک ہونے والے افغان اہلکاروں کی تعداد 22 ہوگئی ہے۔
ہندوستانی ریاست ہماچل پردیش میں ہندوستانی فوج کے ایک جوان نے اپنے 2 ساتھیوں کو گولیاں مار کر قتل کر دیا اور اس کے بعد خودکشی کر لی۔
یمن کے نہتے عربوں کے خلاف سعودی عرب کے جنگی جرائم کا سلسلہ جاری ہے سعودی عرب کے جنگی طیاروں نے یمن صوبہ صعدہ پر شدید بمباری کی جس کے نتیجے میں متعدد شہری زخمی اور شہید ہوگئے ہیں۔
فلسطینی علاقہ رام الہ میں اسرائیلی فوج نے فائرنگ کرکے ایک فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا ہے۔
ایران کے صوبہ خوزستان کے صدر مقام اہواز میں حضرت قاسم بن حسن (ع) کی یاد میں سنتی تقریب منعقد ہوئی۔
اسرائيل کے ایک فوجی اہلکار کا کہنا ہے کہ فلسطینی تنظیم حماس کے پاس 20 ہزار سے زائد میزائل اور راکٹ موجود ہیں۔
تہران کی مسجد ارک میں محرم الحرام کے ایام میںم جالس عزا کا سلسلہ جاری ہے۔
صوبہ فارس کے ضلع لامرد میں مدافع حرم عالم دین شہید حجۃ الاسلام فرہاد طالبی کی تشییع جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی۔
شامی فوج نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی جنگی طیاروں نے آج صبح لاذقیہ میں شامی فوج کے تحقیقاتی اور ٹیکنالوجی سینٹر پر حملہ کیا ہے۔