حسینیہ امام خمینی (رہ) میں سید الشہداء (ع) کی یاد میں آخری مجلس عزا
تہران میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگي میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں آخری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
تہران میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگي میں حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں آخری شب میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
ہندوستان نے پاکستان اور ہندوستان کے وزرائے خارجہ کے درمیان نیویارک میں ہونے والی ملاقات منسوخ کر دی ہے۔
مشرقی افریقی ملک تنزانیہ میں کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 100سے زائد افراد ہلاک اور درجنوں لاپتہ ہوگئےہیں۔
پاکستان اور سعودی عرب کے مابین 10 ارب ڈالرز کا معاہدہ طے پا گیا ہے جس کے تحت سعودی عرب سی پیک پروجیکٹ میں تیسرا اسٹریٹجک پارٹنر ہو گا اور پاکستان میں سرمایہ کاری بھی کرے گا ۔
امریکہ نے چین کے فوجی ادارے پر روس سے لڑاکا طیارے اور میزائل سسٹم خریدنے پر پابندی لگادی ہے۔
ویت نام کےصدر ٹران ڈائی کوآنگ طویل علالت کے باعث انتقال کر گئے۔
پاکستان ایک مرتبہ پھر عالمی جوہری توانائی ایجنسی (IAEA) کے بورڈ آف گورنرز کا ممبر منتخب ہوگیا ہے۔
افریقی ملک تنزانیہ کی جھیل میں کشتی ڈوبنے کے حادثے میں ہلاکتوں کی تعداد 44 ہوگئی ہے۔
فلپائن کے جزیرے سیبو میں مون سون بارشوں کے باعث ہونے والی لینڈ سلائیڈنگ میں 22 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ہندوستانی حکومت نے عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش قبول کرتے ہوئے دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کے درمیان 27 ستمبر کو نیویارک میں ہونے والی ملاقات کی تصدیق کردی ہے۔
امریکی ریاست میری لینڈ کی ہارفورڈ کاؤنٹی میں مسلح شخص کی اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد ہلاک اور کئی زخمی ہوگئے ہیں۔
ہندوستان کے مسافر بردار طیارے کا کیبن پریشر کم ہونے سے مسافروں کے ناک اور کانوں سے خون بہنے لگا۔
پاسداران علاقہ میں شہدائے کربلا کی یاد میں شام غریباں کی تقریب منعقد ہوئی۔
آستارا میں شہدائے کربلا اور اسیران کربلا کی یاد میں مجلس شام غریباں منعقد ہوئی۔
بین الاقوامی غیرسرکاری تنظیم نے اپنی رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ یمن میں 50 لاکھ بچے غذائی قلت کا شکار ہیں۔
ایران کے علاقہ نظام آباد میں شہدائے کربلا کی یاد میں عاشور کے دن عزاداری منعقد کی گئی۔
ایران کے شامیلرزان گاؤں میں کربلا کے تشنہ لب شہیدوں کی یاد میں عزاداری منعقد ہوئی۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ایٹمی معاہدے سے امریکہ کے خارج ہونے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور گروپ 1+5 کے درمیان ایٹمی معاہدے کو اقوام متحدہ کی سکیورٹی کونسل کی تائید کی ہے ۔
تہران سے ہمدان جانے والی بس میں آگ لگ گئی بس میں آگ لگنے کے فوری بعد مسافر بس سے اتر گئے جس کے نتیجے میں تمام مسافرمحفوظ رہے۔
ایران کے صوبہ اردبیل میں عاشور کے دن حسینی عزاداروں کا عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا۔
تہران میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای اور اعلی سول و فوجی حکام کی موجودگی میں شام غریباں منائی گئی۔
لیبیا کے دارالحکومت طرابلس میں مسلح گروہوں کے درمیان جھڑپ کے دوران 9 افراد ہلاک اور 13 زخمی ہوگئے ہیں۔
تہران میں حضرت امام جعفر صادق (ع) یونیورسٹی میں یوم عاشورا کی مناسبت سے شاندار ماتمی جلوم برآمد ہوا۔
ایران کے صوبہ مازندران کے دولت آباد اور لیمون دیہاتوں میں یوم عاشورا عقیدت کے ساتھ منایا گیا۔