آج ایران سمیت بہت سے اسلامی ممالک میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے
آج اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر کے مسلمان یوم عاشور کو بڑی عقیدت و احترام اور غم و سوگ کی فضا میں منا رہے ہیں۔
آج اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا بھر کے مسلمان یوم عاشور کو بڑی عقیدت و احترام اور غم و سوگ کی فضا میں منا رہے ہیں۔
ایران کے صوبہ لرستان میں مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ کربلا کے تشنہ لب شہیدوں کی یاد میں سینہ زنی اور عزاداری کے عظیم جلوے پیش کئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں حسینیہ امام خمینی (رہ) میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگي میں شب عاشور میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں مجلس عزا منعقد ہوئی۔
روسی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روسی فوج کا ایک لڑاکا طیارہ آزمائشی پرواز کے دوران ماسکو کے مشرقی شہر نیژنی نوگورود میں گر کر تباہ ہوگيا ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان سعودی عرب کا دورہ مکمل کرکے سرکار ی دورے پر متحدہ عرب امارات پہنچ گئے ہیں۔
قم المقدس میں مراجع عظام کے بیوت میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
ایران کے شہر بیرجند کے حسینیہ امام رضا علیہ السلام میں کربلا کے تشنہ لب شہیدوں کی یاد میں عزاداری کا سلسلہ مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ جاری ہے۔
عراق کے مقدس شہر کربلائے معلی میں عاشور کے دن 30 ہزار سکیورٹی اہلکار حسینی زائرین کی حفاظت کے فرائض سرانجام دیں گے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس شہروں قم اور مشہد سمیت تمام شہروں اور قصبوں میں کربلہا کے شہیدوں کی یاد میں عزاداری کا عظیم سلسلہ جاری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری میں عوام نے وسیع پیمانے پر شرکت کرکے نواسہ رسول کے ساتھ اپنی عقیدت اور محبت کا اظءار کیا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے پاکستان کے سزا یافتہ سابق وزیر اعظم نواز شریف، ان کی بیٹی مریم اور داماد کیپٹن (ر) صفدر کی ایون فیلڈ ریفرنس میں سزائیں معطل کرکے انہیں رہا کردیا ہے جس کے بعد وہ لاہور پہنچ گئے۔
ہالینڈ میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر باوفا ساتھیوں کی یاد میں جلوس عزا برپا کیا گیا اور نذر تقسیم کی گئی۔
بچوں کے حقوق کے لیے کام کرنے والے بین الاقوامی ادارے سیو دی چلڈرن کا کہنا یمن میں مزید 10 لاکھ بچے قحط کے خطرے سے دوچار ہیں۔
پاکستانی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے چین کے صدر شی جن پنگ سے خصوصی ملاقات کی۔
ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو سرکاری فنڈ میں خرد برد کرنے کے الزام میں ایک مرتبہ پھر حراست میں لے لیا گیا ہے۔
امریکی صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ چین کے ساتھ کسی بھی وقت تجارتی معاہدہ کر سکتے ہیں۔
وینزویلا کے صدر نکولس مَدورو نے کہا ہے کہ مجھے قتل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
وینزویلا کے صدر نکولس مَدورو نے کہا ہے کہ مجھے قتل کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔
عالمی فوجداری عدالت نے میانمار میں روہنگیا مسلمانوں پر ہونے والے مظالم کی تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔
پیانگ یانگ میں جنوبی کوریا کے سربراہ مون جے اِن اور شمالی کوریا کے چیئرمین کم جونگ اُن کے درمیان اہم ملاقات میں خطے کو جوہری توانائی سے پاک کرنے پر اتفاق کرلیا گیا ہے۔
برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں حسینی عزاداروں کے اجتماع پر گاڑی سے حملہ کیا گیا جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے سانحہ ماڈل ٹاﺅن کو عمران خان اور ان کی حکومت کےلئے پہلا ٹیسٹ قرار دیتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیا ہے۔
ایران کے صوبہ مرکزی کے صدر مقام اراک میں حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے بہتر با وفا ساتھیوں کی عظیم الشان قربانی کی یاد میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہروں ،قصبوں اور دیہاتوں میں شہدائے کربلا کی یاد میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان آج سعودی عرب کے امریکہ نواز بادشاہ شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے۔