امریکی صدر کے مشیر کو قید کی سزا
امریکی عدالت نے ٹرمپ کے سابق ایڈوائزر جارج پاپا ڈو پولس کو 14 دن قید کی سزا سنا دی ہے۔
امریکی عدالت نے ٹرمپ کے سابق ایڈوائزر جارج پاپا ڈو پولس کو 14 دن قید کی سزا سنا دی ہے۔
انڈونیشیا کے علاقے سکابو می میں تیز رفتاری کے باعث سیاحوں کی بس کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور متعدد افراد شدید زخمی ہو گئے ہیں۔
مصرکی عدالت نے اخوان المسلمین کے رہنمائوں سمیت 75 افراد کو سزائے موت سنادی ہے۔
بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی) نے کہا ہے کہ انہیں روہنگیا مسلمانوں کی بڑے پیمانے پر بے دخلی اور میانمار فوج کی جانب سے انسانیت کے خلاف کیے گئے ممکنہ جنگی جرائم کی تحقیقات کرنے کا اختیار حاصل ہے۔
فلپائن کے صدر روڈریگو ڈوٹیرٹے نے اپنے ملک کی معاشی مشکلات کا ذمہ دار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو قرار دیا ہے۔
نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو کے مغربی علاقہ گورکھا میں ایک ہیلی کاپٹر حادثے میں 7 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں۔
امریکہ نے جرمنی میں مزید 15 سو اہلکاروں کو تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان اور چین کے وزرائے خارجہ نے مذاکرات میں دوطرفہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
چین کے وزیر دفاع نے اپنے ایرانی ہم منصب کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ چين ایران کے ساتھ فوجی تعاون کو فروغ دینے اور مضبوط بنانے کے لئے تیار ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ خامنہ ای سے روس کے صدر نے ملاقات اور گفتگو کی۔
صدر حسن روحانی نے کہا کہ امریکی حکمرانوں کی طرف مذاکرات کے لئے باربار پیغامات آرہے ہیں لیکن امریکہ کے قول و فعل میں تضاد پایا جاتا ہے امریکہ کی مشکل صرف ایران سے نہیں بلکہ پوری دنیا سے ہے۔
تہران میں سہ فریقی سربراہی اجلاس کے ضمن ميں ایرانی صدر حسن روحانی اور روسی صدر پوتین نے دوطرفہ اور علاقائی امور پر تبادلہ خیال کیا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے کہا ہے کہ امریکیوں نے بارہا مذاکرات کے لئے پیغامات بھیجے ہیں لیکن امریکہ کے قول و عمل میں تضاد پایا جاتا ہے ۔
بھارتی ایئرلائن کا مسافر طیارہ مالدیپ میں زیر تعمیر رن وے پر اترگیا،طیارے کے دونوں پائلٹس کو گراؤنڈ کرکے انکوائری شروع کردی گئی۔
سابق برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن کی اہلیہ نے مبینہ بے وفائی پر شوہر سے طلاق مانگ لی۔
امریکی نائب سیکریٹری دفاع کا کہنا ہے کہ امریکہ اور پاکستان کے مابین دیگر معاملات میں اختلافات کے باوجود دفاع اور سیکیورٹی کے شعبے میں ہمیشہ اچھے تعلقات جاری رہیں گے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل کے ریسلنگ جیم کے سربراہ کا کہنا ہے کہ دھماکے میں 35 ایتھلیٹ جاں بحق اور50 زخمی ہوئے ہیں۔
سابق امریکی صدر اوبامہ نے ٹرمپ پر کڑی تنقید کرتے ہوئے موجودہ دور کو امریکہ کے لیے خطرناک قرار دیا ہے۔
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے تہران میں رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ملاقات اور گفتگو کی۔
محرم الحرام کی آمد کے موقع پر مشہد مقدس کے گاؤں پیوہ ژن میں عزاداری کا خیمہ نصب ہوگيا ہے۔
میکسیکو میں ایک اور اجتماعی قبر دریافت ہوئی ہے جس میں سے 166 انسانی ڈھانچے اور باقیات ملی ہیں۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے ملاقات اور گفتگو کی۔
اسرائیلی فوج نے غزہ کی سرحد پر احتجاج کرنے والے مظاہرین پر فائرنگ کرکے فلسطینی نوجوان کو شہید کردیا۔
افغانستان کے مداحوں کا ایک اجتماع منعقد ہوا جس میں کابل کے شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا گیا اس اجتماع سے علی رضا پناہیان نے خطاب کیا۔