ایرانی صدر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کریں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے کہا ہے کہ ایرانی صدر حسن روحانی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے سالانہ اجلاس میں شرکت اور خطاب کریں گے۔