تہران کے بازار میں حضرت امام حسین (ع) کی عزاداری کے عظیم جلوے
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت میں سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی عزاداری میں عوام نے وسیع پیمانے پر شرکت کرکے نواسہ رسول کے ساتھ اپنی عقیدت اور محبت کا اظءار کیا ہے۔