رہبر معظم کا میڈل ہدیہ کرنے والے کھلاڑیوں کو شاندار جواب
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے میڈل ہدیہ کرنے والے کھلاڑیوں سے فرمایا: میں آپ کا ہدیہ بصد شوق قبول کرکے اسے آپ کو واپس لوٹا دوں گا۔