ایل او سی پر دھماکہ خیز مواد پھٹنے سے 5 پاکستانی فوجی ہلاک
پاکستان کے زير انتظام کشمیر کے علاقہ میں لائن آف کنٹرول " ایل او سی " کے چھمب سیکٹر میں دھماکے سے پاکستان کے 5 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
پاکستان کے زير انتظام کشمیر کے علاقہ میں لائن آف کنٹرول " ایل او سی " کے چھمب سیکٹر میں دھماکے سے پاکستان کے 5 فوجی اہلکار ہلاک ہوگئے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے ایرانی حجاج کے سرپرست اور حج اہلکاروں نے ملاقات کی۔
بھارتی ریاست مہاراشٹرا میں موسلا دھار بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا جس کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 30 لاپتہ ہوگئے ہیں۔
ایران کے دارالحکومت تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے نائجیریا کی اسلامی تنظیم کے سربراہ شیخ زکزاکی کی آزادی اور حمایت کے سلسلے میں مظاہرہ ہوا ہے۔
پاکستان میں سرگرم وہابی دہشت گرد اورکالعدم جماعت الدعوہ کے سربراہ حافظ سعید سمیت دیگر رہنماؤں کے خلاف دہشت گردی ایکٹ کے تحت دہشت گردوں کی مالی معاونت کے مقدمات درج کرلیے گئے ہیں۔
کانگریس کے صدر راہول گاندھی نے اپنے استعفے پر قائم رہتے ہوئے ایک بار پھر کہا ہے کہ پارٹی کو صدارت کے عہدے کے لیے نئے نام کا انتخاب کرلینا چاہیے۔
پاکستان میں چینی قونصل خانے پر حملے کے مرکزی ملزم کو خلیجی ریاست سے گرفتار کرکے پاکستان منتقل کردیا گیا ہے۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایرانی حجاج کے سرپرست اور حج اہلکاروں کے ساتھ ملاقات میں حج کو ایک سیاسی ، عبادی اور دینی فریضہ قراردیتے ہوئے فرمایا: حج مسلمانوں کے باہمی اتحاد اور یکجہتی کا بہترین مظہر ہے۔
مقبوضہ فلسطین میں افریقی مظاہرین اور اسرائیلی پولیس کے درمیان جھڑپ میں ایک شخص ہلاک ہوگیا ہے۔
تہران میں لڑکیوں سے مخصوص ثقافتی اور تفریحی مرکز قائم کیا گیا ہے جہاں صرف لڑکیاں ہی داخل ہوسکتی ہیں۔
پاکستان میں علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
ایران کے شہر اراک میں آقا نورالدین کا مقبرہ واقع ہے جس کی دیواریں بوسیدہ ہوگئی ہیں جنھیں ترمیم اور تعمیر نو کی ضرورت ہے۔
پاکستان کی احتساب عدالت میں رینٹل پاور پراجیکٹ ریفرنس کی سماعت ہوئی ،جس میں عدالت نے سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کو 7 اگست کو طلب کرلیا ہے۔
ماحولیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ گرمی ، کرہ ارض کے لئے ایک سنجیدہ خطرہ بن گئي ہے ۔
پیرس کے میئر نے پیرس کے محلہ 17 کے ایک اسکوائر کو یروشلم کے نام سے موسوم کرکے صہیونی کو خوش کرنے کی کوشش کی ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں اقوام متحدہ کے دفتر کے سامنے ہزاروں مظاہرین نے نائجیریا میں اسلامی تحریک کے سربراہ شیخ زکزاکی کو نائجیریا کی قید سے آزاد کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
امریکہ نے پاکستان میں سرگرم تنظیم بلوچ لبریشن آرمی (بی ایل اے) اور وہابی دہشت گرد اور کالعدم جیش العدل کو دہشت گرد تنظیم قراردے دیا ہے۔
ایرانی صدر کے سائنس اور ٹیکنالوجی کے معاون سورنا ستاری نے صوبہ زنجان کا دورہ کیا ۔
اس رپورٹ میں ایران کے دارالحکومت تہران کے اطراف کے کھیتوں اور فارموں سے راجماں کی سبز پھلیاں توڑنے اور جمع کرنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
لیبیا میں سعودی عرب کے حمایت یافتہ باغی کمانڈر خلیفہ حفتر نے دارالحکومت کے اطراف میں مہاجرین کے کیمپ پر ہوائی حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 40 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں ۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سین برونو کے شاپنگ مال میں فائرنگ سے 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔
بلجیئم کے دارالحکومت برسلز میں یورپین یونین کی قیادت کے لیے 4 اعلیٰ ترین عہدوں کا فیصلہ کر لیا گیا۔
رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای سے آج حج کے امور میں ولی فقیہ کےنمائندے اور حج کے اہلکاروں کی ملاقات ہوگی ۔
وسطی نائجیریا میں پیٹرول کے ٹینکر میں دھماکے کے بعد آگ لگنے سے 50 افراد ہلاک اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے ہیں۔
تہران میں ایران کے بجلی و پانی کے وزیراردکانیان اور آرمینیا کے نائب وزير اعظم مہر گریگوریان کی موجودگی میں ایران اور آرمینیا کے مشترکہ کمیشن کا سولہواں اجلاس منعقد ہوا۔