افغانستان میں سرگرم طالبان دہشت گرد رہنماؤں کو پاکستانی دعوت کا انتظار
افغانستان میں سرگرم طالبان دہشت گرد رہنماؤں نے کہا ہے کہ اگر پاکستانی حکومت انھیں دورے کی دعوت دے گی تو وہ پاکستان کی دعوت قبول کریں گے۔
افغانستان میں سرگرم طالبان دہشت گرد رہنماؤں نے کہا ہے کہ اگر پاکستانی حکومت انھیں دورے کی دعوت دے گی تو وہ پاکستان کی دعوت قبول کریں گے۔
پاکستانی ذرائع کے مطابق نواز شریف سے جیل میں ائر کنڈیشنر اور ٹی وی کی سہولت واپس لے لی گئی ہے ۔
پاکستانی ذرائع کے مطابق نواز شریف سے جیل میں ائر کنڈیشنر اور ٹی وی کی سہولت واپس لے لی گئی ہے ۔
تیونس کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد الناصر نے تیونس کے صدر باجی قائد السبسی کے انتقال کے بعد تیونس کے عبوری صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔
عدلیہ کے سربراہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے صوبہ خراسان رضوی کے قضات اور اہلکاروں سے ملاقات اور گفتگو کی۔
کراچی کے علاقے ڈیفنس سے پولیس نے دہشت گرد جوڑے کو گرفتار کرنے اور ان کی لگژری گاڑی سے خودکار ہتھیار اور دستی بم برآمد کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔
تیونس کے صدر قائد السبسی کے انتقال کے بعد تیونس میں ایک ہفتہ تک عام سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
تیونس کے صدر قائد السبسی کے انتقال کے بعد تیونس میں ایک ہفتہ تک عام سوگ کا اعلان کیا گیا ہے۔
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں زوردار بم دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر کے بین الاقوامی امور کے مشیر نے کہا ہے کہ نائجیریا کی حکومت شیخ زکزاکی کی جان اور سلامتی کی ذمہ دارہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ سینیگال کے دورے پر ہیں ،جہاں انھوں نے سینیگال کے وزیر خارجہ سے ملاقات اور گفتگو کی۔
اس ویڈيو میں امریکی ریاست کولوراڈو میں ایک بھوکا ریچھ ایک گھر سے کوڑے دان کو اٹھا کر بھاگنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
یمنی فوج نے تازہ ترین کارروائی میں 8 سعودی فوجیوں کو ہلاک کردیا ہے۔
افغان دارالحکومت کابل میں 3 بم دھماکوں کے نتیجے میں 10 افراد ہلاک جب کہ 41 زخمی ہوگئے۔
اعلی حکام کی موجودگی میں حضرت شاہ عبدالعظیم کے روضہ مبارک سے غبار صاف کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔
بھارت کے معروف سماجی کارکنوں، فلم سازوں اور فنکاروں نے وزیر اعظم نریندر مودی کو خط لکھا ہے جس میں مسلمانوں سمیت دیگر اقلیتوں کیخلاف بہیمانہ تشدد کے واقعات پر سخت تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی سمیت تمام اپوزیشن جماعتیں 25 جولائی 2018 کو ہونے والے عام انتخابات کا ایک سال مکمل ہونے پر یوم سیاہ منارہی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خآرجہ محمد جواد ظریف سینیگال پہنچ گئے۔
سعودی عرب کے حکام ایئرپورٹ ایرانی حجاج کے پاسپورٹ چیک کرنے کے بعد کہتے ہیں " خدا حافظ" ۔
فائربریگیڈ کے ترجمان جلال ملکی کا کہنا ہے کہ تہران میں لالہ زار روڈ پر ایک گودام میں آگ لگ گئی جس میں ہونے والے ممکنہ نقصان کے بارے میں کوئی اطلاع نہیں ہے۔
امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو خطرہ قراردیتے ہوئے سعودی عرب کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کے سلسلے میں کانگریس کی قرارداد کو ویٹو کردیا ، ٹرمپ کا ایران کو بہانہ بنا کر سعودی عرب کو مہلک ہتھیار فراہم کرنے کا سلسلہ جاری ہے۔
برطانیہ کے نومنتخب وزیراعظم بورس جانسن نے ساجد جاوید کو وزیرخزانہ مقرر کردیا ۔
پاکستان کے صوبہ پنجاب کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش سے نظام زندگی درہم برہم ہوگیا، جبکہ مختلف واقعات میں 2 افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
چین نے امریکہ کی یکطرفہ پالیسیوں کی سختی سے مخالفت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین کا ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ کا سلسلہ جاری رہےگا۔