مجھے یقین ہے کہ اسرائیل مکڑی کے گھر سے کہیں زیادہ کمزور ہے
حزب اللہ لبنان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ اسرائیل مکڑی کے گھر سے کہیں زیادہ کمزور ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ مجھے یقین ہے کہ اسرائیل مکڑی کے گھر سے کہیں زیادہ کمزور ہے۔
چین کے وزير خارجہ نے امریکہ کی طرف سے تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت پر شدید اعتراض کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو آگ سے بازی نہیں کرنی چاہیے۔
جرمنی میں بیک وقت 3 مساجد کو بم سے اُڑانے کی دھمکیاں موصول ہوئی ہیں جس کے بعد مساجد کو خالی کروالیا گیا۔
کینیڈا سے سڈنی جانے والے مسافر طیارے کے موسم کی خرابی کے باعث فضا میں ہچکولے کھانے سے 35 مسافر زخمی ہوگئے۔
شام میں وہابی دہشت گرد تنظیم داعش نے شہری آبادی پر راکٹ حملے کئے ہیں جس کے نتیجے میں گذشتہ دو روز میں ہلاک ہونے والے شہریوں کی تعداد 100 تک پہنچ گئی ہے جبکہ ہلاک ہونے والوں میں بچے اور عورتیں بھی شامل ہیں۔
پاکستان سپریم کورٹ کے چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ارشد ملک کے ویڈیو معاملے پر ان کے خلاف کیس سماعت کیلئے مقرر کردیا ہے۔
بجنورد کے ایک اسپتال میں خورشید کے زیر سایہ قافلہ پرچم رضوی کو لیکرحاضر ہوا اور بیماروں نے پرچم رضوی کی زیارت کا شرف حاصل کیا۔
حجۃ الاسلام مؤمنی نے حضرت امام رضا علیہ السلام کی زیارت کے متعلق ثواب کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو شخص حضرت امام رضا (ع) کی زیارت کا شرف حاصل کرنے کی خاطر مصیبتیں اور اذیتیں برداشت کرتا ہے اس کا بدن جہنم کی آگ پر حرام ہوجاتا ہے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ کی سفارش پر وفاقی وزارت قانون نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹادیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے شہر رشت میں خورشید کے زیر سایہ قافلہ کا شاندار استقبال کیا گیا۔
محترمہ پروانہ نجاتی نے رہبر معظم انقلاب اسلامی کی موجودگی میں 15 رمضان المبارک کو حیا اور عفاف کے متعلق شعر پیش کیا۔
تہران میں خطیب جمعہ نے یورپی ممالک کو امریکہ کا پیروکار اور تابع قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ مشترکہ ایٹمی معاہدہ پہلے سے ہی ناقص اورناکام معاہدہ تھا۔
ترکی کی وزارت دفاع نے اعلان کیا ہے کہ روس نے ایس 400 دفاعی میزائل کی پہلی کھیپ ترکی کے حوالے کردی ہے۔
افغانستان کے صوبے ننگرہار میں شادی کی تقریب میں خودکش دھماکہ ہوا جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 40 زخمی ہوگئے ہیں۔
پاکستان کے ہائی کورٹ نے احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو عہدے سے ہٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔
یمنی فورسز کی سعودی عرب کے سرحدی شہروں نجران اور جیزان میں فوجی چیک پوسٹوں پر گولہ باری جاری ہےجس کے نتیجے میں 14 سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
حافظيہ شیراز میں فاطمی حجاب کی حمایت عظیم اجتماع منعقد ہوا جس میں خواتین نے بھر پور شرکت کی۔
یمن کی اسلامی تنظیم انصار اللہ کے رکن کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات نے اپنے اعلان کے مطابق یمن کے بعض علاقوں سے اپنے فوجیوں کو نکال لیا ہے۔
قم میں فاطمی حجاب کی حمایت اور حجاب قدیم میراث کے عنوان سے عظیم اجتماع منعقد ہوا۔
پاکستان کے شہر کراچی میں لیاری کے علاقے شاہ بیگ لین میں رینجرزنے کارروائی کرتے ہوئے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔
خورشید کے زیر سایہ قافلہ حرم رضوی کا متبرک پرچم لیکر جمال شورجہ کے گھر حاضر ہوا ۔ جہاں ایران کے ممتاز مصنف اور فلمی ڈائریکٹر نے حرم رضوی کے پرچم کی زیارت کی۔
ایران کے شہر بجنورد میں فاطمی حجاب کی حمایت میں دختران انقلاب نے ایک عظیم اجتماع میں بھر پور شرکت کی۔
یمنی فورسز اور قبائل نے سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ میں جوابی کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب کے سرحدی شہر جیزان میں سعودیہ کی کئی فوجی چیک پوسٹوں پر قبضہ کرلیا ہے۔
عراقی فورسز نے موصل سے ایک عورت کو گرفتار کیا ہے جو داعش دہشت گرد تنظیم کی ماں کے نام سے مشہور ہے۔
شام کے علاقہ عفرین میں بم دھماکے کے نتیجے میں 6 افراد ہلاک اور 23 زخمی ہوگئے ہیں۔