افغانستان میں طالبان دہشت گردوں کے حملے میں 8 اہلکار ہلاک
افغانستان کے صوبے بادغیس کے ہوٹل میں طالبان دہشت گردوں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ گھمسان کی جھڑپ میں 8 پولیس اہلکار ہلاک اور 2 دہشت گرد مارے گئے۔
افغانستان کے صوبے بادغیس کے ہوٹل میں طالبان دہشت گردوں کے حملے میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ گھمسان کی جھڑپ میں 8 پولیس اہلکار ہلاک اور 2 دہشت گرد مارے گئے۔
مشہد مقدس میں آسمان امامت اور ولایت کے آٹھویں درخشاں ستارے حضرت امام علی بن موسی رضا علیہ السلام کی ولادت با سعادت کی مناسبت سے حرم رضوی نورو سرور اور جشن و خوشی میں ڈوبا ہوا ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ اسرائیل کے تمام حساس مراکز حزب اللہ کے میزائلوں کے نشانے پر ہیں۔
تہران میں ارجنٹینا اسکوائر پر دو موٹر سائیکل سوار جوانوں کے درمیان جھگڑے کے نتیجے میں ایک جوان ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرا موقع سے فرار ہونے ميں کامیاب ہوگیا۔
سعودی عرب کی امریکہ نواز حکومت نے خواتین کو ان کے خاندانی مردوں کی رضامندی کے بغیر بیرون ملک سفر کرنے کی اجازت دے دی ہے۔
صومالیہ میں ایک ہوٹل پر خود کش حملے اور فائرنگ کے نتیجے میں صحافیوں اور سیاست دانوں سمیت 26 افراد ہلاک اور 50 سے زائد زخمی ہو گئے۔
کبریت میڈیا نے اپنے مخفی کیمرے کے ذریعہ حر م رضوی کے زائرین کے احساسات اور جذبات کو ضبط کیا ہے۔
فرانس میں زرد جیکٹ والوں کے مظاہرے جاری ہیں اور فرانس میں افریقی پناگزینوں نے بھی زرد جیکٹ مظاہرین کی حمایت میں مظاہروں میں حصہ لیا ہے۔
امریکی وزیر خزانہ سٹیون منوچن نے کانگریس کو متنبہ کیا ہے کہ اگر قرضوں کی حد میں اضافہ نہ کیا گیا تو امریکہ 8 ہفتوں میں دیوالیہ ہوجائے گا۔ امریکہ پر واجب الادا قرضوں کی رقم 22 ٹریلین ڈالرتک پہنچ گئی ہے۔
ایران کے سکیورٹی دستوں اور امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے 191 عدد غیر قانونی ہتھیار برآمد کئے ہیں۔
پاکستان کے صوبہ سندھ کے ضلع سانگھڑ میں بس نے رکشے کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں 10 افراد جاں بحق اور 20 سے زائد زخمی ہوگئے۔
عشرہ کرامت کی مناسبت سے حرم رضوی کے خدام پرچم رضوی کو لیکر تہران کے الغدیر اسپتال پہنچ گئے ہیں ۔
گارڈین کونسل کے ترجمان نے پریس کانفرنس میں صحافیوں کے سوالات کے جوابات دیئے۔
پاکستانی حکومت کی جانب سے نافذ کردہ اضافی ٹیکسوں اور اس کی وصولی کے حوالے سے کئے جانے والے اقدامات کے خلاف ملک بھر کی تاجر برادری ہڑتال کے بارے میں تقسیم ہوگئی ہے کچھ شہروں میں تاجر تنظیموں نے ہڑتال کا اعلان اور کچھ شہروں میں ہڑتال سے لاتعلقی کا اعلان کیا ہے۔
تبریز میں یادگار امام (رہ) اسٹیڈیم میں اصلی نسل کےعرب ہارس کا فیسٹیول منعقد ہوا۔
امریکہ اس وقت بیرونی و اندرونی قرضوں میں بری طرح جکڑا ہوا ہے۔ امریکہ پر مجموعی طور پر 22 ٹریلین ڈالر (220 کھرب یا 22 ہزار ارب ڈالر ) کا قرضہ چڑھ چکا تھا جس میں سب سے بڑا حصہ چین کا ہے۔
بھارتی حکومت نے 137روز گزرنے کے بعد بھی سری نگر مظفرآباد بس سروس بحال کرنے سے انکار کر دیا۔
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَی عَلِیِّ بْنِ مُوسَی الرِّضَا الْمُرْتَضَی، الْإِمَامِ التَّقِیِّ النَّقِیِ وَ حُجَّتِکَ عَلَی مَنْ فَوْقَ الْأَرْضِ وَ مَنْ تَحْتَ الثَّرَی، الصِّدِّیقِ الشَّهِیدِ، صَلاَةً کَثِیرَةً تَامَّةً زَاکِیَةً مُتَوَاصِلَةً مُتَوَاتِرَةً مُتَرَادِفَةً کَأَفْضَلِ مَا صَلَّیْتَ عَلَی أَحَدٍ مِنْ أَوْلِیَائِکَ.
نیپال اور بھارتی ریاست آسام میں موسلا دھار بارشوں،سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے باعث23افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔
ایران کے محکمہ موسمیات کے مطابق ایران کے صوبوں ہرمزگان ، کرمان، فارس اور سیستان و بلوچستان میں گرچ و چمک کے ساتھ شدید بارش کا امکان ہے۔
معروف مداح اور شاعر صابر خراسانی نے حرم رضوی ميں چند روز قبل شفا پانے والے بچے کی داستاں بیان کرتے ہوئے کہا کہ یہ بچہ خون کینسر میں مبتلا تھا اور اس بچے کو چند روز قبل حرم رضوی میں شفا ملی ہے۔
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے 33 روزہ جنگ کی 13 ویں سالگرہ کے موقع پر حزب اللہ کی عسکری اور انٹیلیجنس شعبوں میں ترقی اور پیشرفت کو بیان کرتے ہوئے امریکہ اور خاص طور پر صہیونیوں کو سخت پریشانی میں مبتلا کردیا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان تائیوان اور ہانگ کانگ میں امریکہ اور برطانیہ کے اشتعال انگیز اقدامات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ چین واحد کے امور میں امریکہ اور برطانیہ کی مداخلت تخریب کاری پر مبنی ہے۔