برازیل میں قیدیوں کے درمیان فسادات میں 52 افراد ہلاک
شمالی برازیل کی جیل میں قیدیوں کے درمیان ہونے والے فسادات میں کم از کم 52 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
شمالی برازیل کی جیل میں قیدیوں کے درمیان ہونے والے فسادات میں کم از کم 52 افراد ہلاک اور درجنوں زخمی ہو گئے۔
امریکی انٹیلی جنس ادارے کے سربراہ ڈین کوٹس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے اختلافات کے باعث اپنے عہدے سے استعفیٰ دیدیا ہے اور امریکی سی آئی اے کے سربراہ کے مستعفی ہونے کی توقع کی جاتی ہے۔
سعودی عرب کے خونخوار بادشاہ شاہ سلمان کے بڑے بھائی بندر بن عبدالعزیز السعود کا 96 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا۔
کراچی میں مون سون کی پہلی موسلادھار بارش کے باعث مختلف واقعات میں 9 افراد ہلاک ہوگئے۔
یمنی فورسز نے العسیر میں سعودی عرب کے فوجی ٹھکانے پر بیلسٹک میزائل داغا ہے جس کے نتیجے میں متعدد سعودی فوجی ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
فرانس کی عدالت نے سوشل میڈیا پر نفرت آمیز مواد شیئر کرنے کے الزام میں مراکشی باشندے کو فوری طور پر فرانس چھوڑنے کا حکم دیا ہے۔
اس ویڈیو میں امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فوڈ فیسٹیول میں ہونے والی فائرنگ کے بعد کا منظر پیش کیا جاتا ہے فائرنگ کے نتیجے میں 3 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے۔
فرانسیسی پولیس نے جنوبی فرانس میں منشیات اسمگل کرنے والے گروہ کے 3 ارکان کو مقابلے کے دوران ہلاک کردیا ہے۔
اس ویڈیو میں ایرانی سپاہ کی جانب سے برطانوی جنگی کشتی کو انتباہ اور خبردار ہونے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے یورپی ممالک کے قول و فعل پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانیہ کی طرف سے ایرانی آئل ٹینکر کو ضبط کرنے کا اقدام غیر قانونی اورمشترکہ ایٹمی معاہدے کی صریح خلاف ورزی ہے۔
فرانس کے جنوب میں مسلح افراد کے حملے میں 3 افراد ہلاک اور ایک زخمی ہوگیا ہے۔
پاکستان میں انسداد منشیات فورس کی جانب سے جمع کرائے گئے چالان میں رانا ثنااللہ کا اندرون و بیرون ملک منشیات اسمگل کرنے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔
نیویارک میں پولیس اسٹیشن میں چاقو بردار شخص نے داخل ہونے کے بعد پولیس سے اپنے اوپر فائرنگ کرنے کا مطالبہ کیا۔
بحرین کی علماء کونسل نے اپنے ایک بیان میں بحرین کے دو بے گناہ جوانوں کو سزائے موت دینے پر بحرینی حکومت کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ آل خلیفہ کی حکومت خونخوار، فرعونی اور طاغوتی ہے۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فوڈ فیسٹیول میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے ہیں ۔
لائن آف کنٹرول پر فائرنگ کے خلاف بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کو پاکستانی وزارت خارجہ میں طلب کرکے شدید احتجاج ریکارڈ کروایا گیا ہے۔
مجمع تشخیص مصلحت نظآم کے سکریٹری محسن رضائی سے چین کی حکمراں جماعت کے بین الاقوامی امور کے وزير نے ملاقات اور گفتگو کی۔
پاکستان قومی احتساب بیورو "نیب " لاہور نے منی لانڈرنگ اور آمدن سے زائد اثاثہ جات کیس میں حمزہ شہباز کی آف شور کمپنیوں کا سراغ لگا لیا۔
اس ویڈیو میں تارکین وطن کی کشتی کے بحیرہ روم میں ڈوبنے کا منظر پیش کیا جاتا ہے۔ انسانی اسمگلر فرسودہ کشتیوں کے ذریعہ مہاجرین کو سوار کرکے یورپ منتقل کرنے کی کوشش کرتے ہیں جن میں اکثرکشتیاں بحیرہ روم میں حادثے کا شکار ہوجاتی ہیں۔
کراچی میں بارش کے دوران کرنٹ لگنے سے 11 سالہ بچی اور 30 سالہ شخص ہلاک ہو گئے۔
ایران کے شہر اراک کی بعض مساجد میں گرمیوں کی چھٹیوں میں بچوں کو احکام، قرآن ، علمی اور ورزشی شعبوں میں خدمات پیش کی جاتی ہیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ خراسان شمالی میں اجتماعی طور پر کئی جوڑوں کی شادی کی تقریب منعقد ہوئی۔
لندن میں شیخ زکزاکی کے حامیوں نے نائجیریا کی حکومت کے خلاف اور شیخ زکزاکی کی رہائی کی حمایت میں مظاہرہ کیا ہے۔
امریکی ریاست کیلیفورنیا میں فوڈ فیسٹیول میں فائرنگ سے 3 افراد ہلاک اور 11 زخمی ہوگئے ہیں ۔